04:08 pm
40سال سے جانتا ہوں اور ان پر اللہ کا عذاب آتا ہوا دیکھا ہے ، عمران خان نے آصف زرداری اور نواز شریف بارے کیا کہہ دیا ؟ جانیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)40سال سے جانتا ہوں اور ان پر اللہ کا عذاب آتا ہوا دیکھا ہے ، عمران خان نے آصف زرداری اور نواز شریف بارے کیا کہہ دیا ؟  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں آصف زرداری اور نوازشریف کو 40 سال سے جانتا ہوں، میں نے ان کے اوپر اللہ کا عذاب آتا ہوا دیکھا ہے۔گلگت بلتستان کی کابینہ کی تقریب حلف برداری کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ ن اور پی ڈی ایم کو شدید تنقید کا
نشانہ بنایا۔ان کا کہنا تھا کہ اس پیسے کا کیا فائدہ جو آپ اور آپ کی اولاد کو تباہ کر دے۔انہوں نے کہا کہ یہ لوگ چوری کا پیسہ بچانے کیلے جیل، سعودی عرب اور لندن بھاگ جاتے ہیں پھر چوری کا پیسہ چھپانے کیلئے اولاد کو بھی جھوٹ بولنا پڑتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری 

سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے 

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 

پاکستان ڈیموکریٹک کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ، ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کے حوالے سے شیڈول کو حتمی شکل دی گئی ہے

پی ڈی ایم فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن قوانین کے مطابق انصاف پر مبنی فیصلہ چاہتی ہے ۔ نیر بخاری 

عمران نیازی نے این آر او لے کر ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کیا ،الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنادیں۔  مولانا فضل الرحمان

سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی ۔۔۔ شام میں جہادیوں کو پیسے بھیجنے والےدہشت گرد گرفتار 

فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے سے پی ٹی آئی کرپٹ ترین جماعت ثابت ہوگی ۔فیصل کریم کنڈی 

کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے مگر احتجاج میں مدرسے کے بچے لائے گئے تو قانون حرکت میں آئے گا ۔ شیخ رشید 

ہم چاہتے ہیں کہ غیر جمہوری قوتوں کا عمل دخل سیاست میں نہ ہو،تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی ۔ مریم نواز 

دسمبر 2000 میں نواز شریف پرویز مشرف سے ڈیل کرکے سعودی عرب چلے گئے۔ شہزاد اکبر 