07:01 pm
100ارب سے زائد کی ہیر پھیر ! اہم وفاقی وزیر کو اپنے کام سے روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر برائے اکنامک افیئرز خسرو بختیار اور صوبائی وزیر ہاشم جواں بخت کو کام سے روکنے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست محمد احسن عابد ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں وزیر اعظم ، چیئرمین نیب،
ڈی جی نیب ملتان، ڈی جی نیب لاہور کو بھی فریق بنایا گیا ہے ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ خسرو بختیار نے 100 ارب سے زائد کے اثاثہ جات کو چھپایا ہے۔ انہوں نے اپنے 6 گھر، 80 کروڑ کے ترسیلات زر اور 6 شوگر ملیں بھی ظاہر نہیں کیں۔ درخواست گزار کے مطابق خسرو بختیار نے اپنی 5 پاور جنریشن کمپنیوں کو بھی چھپایا، انہوں نے الیکشن کمیشن میں 20 کروڑ کے اثاثہ جات کو ظاہر کیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری