07:35 pm
وفاقی وزیر فروغ نسیم کرونا وائر س کا شکار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے قانون بیرسٹر فروغ نسیم کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ ترجمان وزارت قانون کے مطابق فروغ نسیم نے خود اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ کرونا وائرس کی علامات محسوس کررہے ہیں۔ تا ہم انھوںنے کہا ہے کہ وہ اپنے گھر سےہی اپنا کام جاری رکھیں گے۔ 
فروغ نسیم نے درخواست کی ہے کہ ان کی صحت کےلئے دعا کی جائے ۔دوسری جانب کرونا وائرس کی دوسری لہر کی خطرناکیاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ اور کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں۔ گزشتہ 24گھنٹوں میں کرونا سے 75افراد کی جانیں چلی گئیں

تازہ ترین خبریں

کورونا ویکسین ہفتے کوچین سے پاکستان پہنچ جائیگی

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کیا ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

نیو کراچی، گتہ فیکٹری میں آگ بھڑ ک اٹھی،دودیگرفیکٹریاں بھی متاثر

عثمان بزدار کا ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کو شدید جھٹکا

اسلام آباد :بنی گالہ فائرنگ سے گونج اٹھا

فیصل آباد :ریلوے کا آئی ٹی سسٹم آؤٹ آف آرڈر، ٹکٹوں کی بکنگ بند

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب