09:40 pm
اسحاق ڈار کے انٹرویو پر گھبرانے والی کوئی بات نہیں ،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم شاہد خاقا ن عباسی کہتے ہیں کہ اسحا ق ڈار کے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں گھبرانے کی کوئی بات نہیں۔میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسحاق ڈار کے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھاکہ اس پر گھبرانے 
کی کوئی بات نہیں ہے۔ اسحاق ڈار 12سالوں سے بیرون ملک مقیم ہے۔ جائیداد کی تفصیلات بتانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ انھوںنے کہا کہ نیب نے ڈھائی سالوں میںانصاف سےکوئی بھی کام نہیں کیا۔ملک کو ٹھیک کرنے میں پانچ سال لگ جائیں گے۔ نئے الیکشن ناگزیر ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ 

اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری 

سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے 

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 

پاکستان ڈیموکریٹک کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ، ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کے حوالے سے شیڈول کو حتمی شکل دی گئی ہے

پی ڈی ایم فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن قوانین کے مطابق انصاف پر مبنی فیصلہ چاہتی ہے ۔ نیر بخاری 

عمران نیازی نے این آر او لے کر ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کیا ،الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنادیں۔  مولانا فضل الرحمان

سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی ۔۔۔ شام میں جہادیوں کو پیسے بھیجنے والےدہشت گرد گرفتار 

فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے سے پی ٹی آئی کرپٹ ترین جماعت ثابت ہوگی ۔فیصل کریم کنڈی 

کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے مگر احتجاج میں مدرسے کے بچے لائے گئے تو قانون حرکت میں آئے گا ۔ شیخ رشید 