10:16 pm
پی آئی اے کے اندرون سندھ کے تمام دفاتر بند

اسلام آباد، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لاڑکانہ کے سوا اندرون سندھ پی آئی اے کے تمام دفاتر بند کردیے گئے ہیں جبکہ اندرون سندھ سے پہلے افسران کا کراچی ٹرانسفر کیا گیا اور اب کراچی سے افسران کو اسلام آباد ٹرانسفر ہونے کے احکامات دیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا ہیڈ آفس کراچی میں ہے جبکہ شعبہ مارکیٹنگ
کا بڑا حصہ اسلام آباد منتقل کردیا گیا ہے۔دوسری جانب پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن کا بڑا حصہ شمال میں منتقل ہوا ہے، اس لیے افسران کا تبادلہ اسلام آباد کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق شعبہ مارکیٹنگ کے 450 افسران کو 28 دسمبر تک اسلام آباد منتقل ہونے کے احکامات دیے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران نیازی نے این آر او لے کر ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کیا ،الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنادیں۔  مولانا فضل الرحمان

سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی ۔۔۔ شام میں جہادیوں کو پیسے بھیجنے والےدہشت گرد گرفتار 

فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے سے پی ٹی آئی کرپٹ ترین جماعت ثابت ہوگی ۔فیصل کریم کنڈی 

کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے مگر احتجاج میں مدرسے کے بچے لائے گئے تو قانون حرکت میں آئے گا ۔ شیخ رشید 

ہم چاہتے ہیں کہ غیر جمہوری قوتوں کا عمل دخل سیاست میں نہ ہو،تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی ۔ مریم نواز 

دسمبر 2000 میں نواز شریف پرویز مشرف سے ڈیل کرکے سعودی عرب چلے گئے۔ شہزاد اکبر 

براڈشیٹ کیس کے حقائق تہلکہ خیز ہیں،فواد چوہدری

کیپٹن (ر)صفدر کی فول پروف سکیورٹی کیلئے انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

سپریم کورٹ : پارک ویو ہائوسنگ سوسائٹی کی اپیل سماعت کیلئے منظور

(ن)لیگ کا 2018 کا الیکشن کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

شمالی وزیرستان:پاک فوج کی بڑی کارروائی،2 دہشت گرد ہلاک،ایک گرفتار

 پاک فوج کیخلاف منفی پروپیگنڈا افسوسناک ہے،پرویز الٰہی

آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سےبجلی کی قیمت بڑھانے کا کڑوا گھونٹ پینا پڑا،شبلی فراز

وفاقی حکومت نے براڈشیٹ کی کچھ دستاویزات پبلک کردیں