وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے
گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے سابق یونین کونسل ناظم گرفتار
پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ، مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور
اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔
وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔
موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی
عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان
علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ
ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک
سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی
چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر
معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی
مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کو نیب نے طلب کر لیا
ایران کے ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کی ہلاکت کا واقعہ ، پاکستان کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت
پیپلز پارٹی کا این ایل جی سکینڈل کی شفاف تحقیقات کروانے کا مطالبہ،
وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کی ملاقات
مسلم لیگ ن تقسیم ۔۔ کون کون سے گروپ بنیں گے؟ رپورٹ نے تہلکہ مچادیا، ن لیگی پریشان
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کس دنیا میں قدم رکھ دیا؟ جانیں
وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات
عمران خان اپنا وقت پورا کرکے جائے گا ، پی ڈی ایم کےناکام جلسوں سے کچھ بھی نہیں ہوسکتا ،وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کوئٹہ میں نیوز کانفرنس
کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھی بند کرنے کا فیصلہ
شریف خاندان کی سیاست مکاری سے شروع ہوکر بیماری پر احتتام پذیر ہوگئی ، شہباز گل کا مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل
حکومت نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا ، شاہد خاقان عباسی کا لاہور میں کارکنان سے خطاب
13 دسمبر کو حکومت کو ایک اور دجھٹکا دینگے ، لیگی رہنما سعد رفیق کا لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب
وزیراعظم عمران خان سے برطانوی پرنس چارلس کی ٹیلی فونک رابطہ
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کس دنیا میں قدم رکھ دیا؟ جانیں
22ہزار کیسز اور ہلاکتیں۔۔۔ اللہ معاف کرے۔۔ کورونا نے سندھ میں تباہی مچادی، انتہائی افسوسناک خبر سامنے آ گئی
پاکستان ڈوزیئر میں بھارتی دہشت گردی کے ثبوت سامنے لایا: میجر جنرل بابر افتخار