03:26 pm
سبی میں ایس او پیز اور سرکاری نرخ نامہ پر عمل درآمد نہ کرنیوالے دوکانداروں کیخلاف کارروائی ،ایک دکان سیل،کئی کو جرمانے

سبی: سبی میں ایس او پیز اور سرکاری نرخ نامہ پر عمل درآمد نہ کرنے والے دوکانداروں کے خلاف کارروائی ،ایک دوکان کو سیل کردیا گیا ہے جبکہ ایک درجن سے زائد دکانداوں کو ہزاروں پروپے جرمانہ کر دیا گیا ہے ،ضلعی انتظامیہ کی کاروائی جاری رہے گی ،تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر سبی ڈاکٹر محمد یاسر خان بازئی کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سبی علی احمد درانی، اسسٹنٹ کمشنر سبی میر محمد اسماعیل مینگل اور لیویز رسالدار میر عارف مری کی سربراہی میں چھاپہ مار ٹیم نے سبی بازار کا اچانک دورہ کیا انھوں نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے اور سرکاری نرخ نامہ پر عمل درآمد نہ کرنے والے دوکانداروں کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے ایک دکان کو سیل کیا اور ایک درجن سے زائد دوکانداروں کو ہزاروں روپے جرمانہ کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سبی میر محمد اسماعیل مینگل نے جرمانہ ہونے والے دوکانداروں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایس او پیز اور سرکاری نرخ نامہ پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنائیں اگر دوبارہ خلاف ورزی کرتے ہوئے پائے گئے تو دوکانوں کو سیل کردیا جائے گا اسسٹنٹ کمشنر سبی میر محمد اسماعیل مینگل نے اپنے ٹیم کے ہمراہ ہوٹلوں کا بھی دورہ کیا جس میں انہوں نے کووڈ-19 کے ایس او پیز اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔
 
اسسٹنٹ کمشنر نے شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس اور شاپنگ سینٹرز کا بھی دورہ کیا اور دوکانداروں کو سختی سے ہدایت کی کہ وہ کووڈ-19 سے بچاؤ کیلئے حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں بصورتِ دیگر ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان

بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا

ایف اےٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو جون تک گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ

سیالکوٹ: پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑکےدوران نوجوان انتقال کرگیا،ریسکیوذرائع

کورونا کیسز میں کمی ۔۔ ایس او پیز تبدیل۔۔ 15 مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری

سینیٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔ ارکان کی پریشانیوں میں اضافہ ۔۔۔  پولنگ ڈے پر ارکان کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

 چائےکی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار

 دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں کھانے کے معیار کی نگرانی کا کوئی اتھارٹی موجود نہیں ہے: رحمان ملک

 میر امشن ہے کہ میں پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناؤں۔اعظم خان سواتی

شریف خاندان کا جاتی امرا کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا

بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ظاہر شاہ نامی شخص جاں بحق

پاکستان میں کتنی رشوت دی جاتی ہے ؟؟ گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا