09:05 pm
مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ آل شریف اقتدار میں ہو تو عوام اوراپوزیشن میں ہو تو اپنی ہی جماعت کے رہنمائوں اورکارکنوں کو لوٹتے ہیں،مریم صفدر پارٹی رہنمائوں کو آئندہ عام انتخابات میں ٹکٹ اور وزارت کا لالچ دے کر پیسے بٹور رہی ہے ،آئندہ انتخابات میں ٹکٹ کو لاہور جلسے اور لانگ مارچ کے لیے فنڈ زسے مشروط کردیا گیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک سیف کھوکھر
اور انکے بیٹے فیصل کھوکھر نے 50 لاکھ روپے فنڈز میں دئیے ،اسی طرح دیگر رہنمائوں سے بھی لاکھوں روپے اکٹھے کئے گئے ہیں،ایک روز میںایک کروڑ پچاسی لاکھ اکٹھے کئے گئے ۔ انہوں نے کہا کہ مریم صفدر نے کارکنوں کو گرفتاریوں کی صورت میں توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کا ٹاسک بھی سونپ دیاہے ، کارکنوں کو تصادم پرانعام اورحکومت میں آنے کے بعد عہدے دینے کی یقین دہانی بھی کرائی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ سارے کرپشن زدہ اکٹھے ہو کر ملک اور جمہوریت کیخلاف سازشیں کر رہے ہیں ،لانگ مارچ کی دھمکیاں دینے والے اس وقت سے ڈریں جب عوام انکا محاسبہ کرینگے۔ مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن جو مرضی کرے احتسابی شکنجے کی گرفت نرم نہیں ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 

پاکستان ڈیموکریٹک کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ، ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کے حوالے سے شیڈول کو حتمی شکل دی گئی ہے

پی ڈی ایم فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن قوانین کے مطابق انصاف پر مبنی فیصلہ چاہتی ہے ۔ نیر بخاری 

عمران نیازی نے این آر او لے کر ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کیا ،الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنادیں۔  مولانا فضل الرحمان

سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی ۔۔۔ شام میں جہادیوں کو پیسے بھیجنے والےدہشت گرد گرفتار 

فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے سے پی ٹی آئی کرپٹ ترین جماعت ثابت ہوگی ۔فیصل کریم کنڈی 

کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے مگر احتجاج میں مدرسے کے بچے لائے گئے تو قانون حرکت میں آئے گا ۔ شیخ رشید 

ہم چاہتے ہیں کہ غیر جمہوری قوتوں کا عمل دخل سیاست میں نہ ہو،تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی ۔ مریم نواز 

دسمبر 2000 میں نواز شریف پرویز مشرف سے ڈیل کرکے سعودی عرب چلے گئے۔ شہزاد اکبر 

براڈشیٹ کیس کے حقائق تہلکہ خیز ہیں،فواد چوہدری

کیپٹن (ر)صفدر کی فول پروف سکیورٹی کیلئے انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

سپریم کورٹ : پارک ویو ہائوسنگ سوسائٹی کی اپیل سماعت کیلئے منظور