09:07 pm
معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

اسلام آباد( روزنامہ اوصاف ) وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے معذور افراد کی انفارمیشن و کمیونیکیشن ٹیکنالوجی تک رسائی کو آسان بنانے کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہنا تھا کہ معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں، معذور افراد کی ترقی اور بہتری کے لیئے کام کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، وفاقی وزیر نے کہا کہ انفارمیشن و کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے استعمال سے معذور افراد کی زندگی میں مثبت تبدیلی لائی جا سکتی ہے،
معذور افراد کو بھی ترقی کے یکساں مواقع فراہم ہونے چاہئیے، وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے مزید کہا کہ معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیئے وزارت آئی ٹی تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر کام کرے گی، اس موقع پر رکن قومی اسمبلی کشور زہرہ نے بھی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معذور افراد کے لیئے اسمبلی میں کوٹہ مختص ہونا چاہئے اور یہ وقت کی اہم ضرورت بھی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 

پاکستان ڈیموکریٹک کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ، ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کے حوالے سے شیڈول کو حتمی شکل دی گئی ہے

پی ڈی ایم فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن قوانین کے مطابق انصاف پر مبنی فیصلہ چاہتی ہے ۔ نیر بخاری 

عمران نیازی نے این آر او لے کر ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کیا ،الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنادیں۔  مولانا فضل الرحمان

سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی ۔۔۔ شام میں جہادیوں کو پیسے بھیجنے والےدہشت گرد گرفتار 

فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے سے پی ٹی آئی کرپٹ ترین جماعت ثابت ہوگی ۔فیصل کریم کنڈی 

کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے مگر احتجاج میں مدرسے کے بچے لائے گئے تو قانون حرکت میں آئے گا ۔ شیخ رشید 

ہم چاہتے ہیں کہ غیر جمہوری قوتوں کا عمل دخل سیاست میں نہ ہو،تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی ۔ مریم نواز 

دسمبر 2000 میں نواز شریف پرویز مشرف سے ڈیل کرکے سعودی عرب چلے گئے۔ شہزاد اکبر 

براڈشیٹ کیس کے حقائق تہلکہ خیز ہیں،فواد چوہدری

کیپٹن (ر)صفدر کی فول پروف سکیورٹی کیلئے انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی