09:56 pm
گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

کراچی(نیوز ڈیسک)سال کے 16 ہزار روپے لگائیے اور لاکھوں کروڑوں روپے کمائیے، یہ انوکھا کاروبار کراچی کی ساحلی پٹی پر کئی سال سے جاری ہے۔اس اندھی کمائی کا تعلق ساحلی مقامات پر واقع بلدیہ عظمیٰ کراچی کے 254 ہٹس سے ہے۔ انہیں منظور نظر افرادکو برائے نام کرائے کے عوض کس طرح الاٹ کیا گیا؟؟ اور ایڈمنسٹریٹر کراچی نے اس کیخلاف کیا اقدامات کئے ہیں؟کراچی کے ساحلی مقام ہاکس بے پر بلدیہ عظمیٰ کراچی 254 ہٹس مالِ مفت دلِ 
بے رحم کی آنکھیں کھولنے والی مثال بن گئے۔ شہری بہ خوبی واقف ہیں کہ ان ہٹس کا یومیہ کرایہ اوسطا 10 سے 12 ہزار روپے لیا جاتا ہے جبکہ ویک اینڈ پر پکنک کیلئے آنے والوں سے ذرا زیادہ ، یعنی 25 ہزار روپے تک وصول کیے جاتے ہیں۔ایک محتاط اندازے کے مطابق اگر آدھا سال بھی یہ ہٹس اوسطاً 15 ہزار روپے یومیہ کرائے پر بک کیے جائیں تو ان سے حاصل ہونے والی رقم تقریبا 70 کروڑ روپے سالانہ تک پہنچ جاتی ہے۔حیران کن بات یہ ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی ایک ہٹ سے سال کا صرف 16 ہزار روپے کرایہ لیتی آرہی تھی اور یوں ریونیو کی مد میں اسے سالانہ 40 لاکھ روپے ہی ٹکائے جارہے تھے۔ صرف یہی نہیں بلکہ 254 میں سے 125 الاٹیز یہ معمولی کرایہ بھی کئی سالوں سے ادا نہیں کررہے تھے۔یہ انکشاف ہوا تو ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شلوانی نے ان تمام ہٹس کی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں اور اب انہیں مارکیٹ ریٹ کے مطابق نیلام کیا جائے گا۔محکمہ لینڈ نے تمام الاٹیز کو نوٹسز جاری کردیے ہیں تاہم سوال یہ کہ کے ایم سی حکام نے خسارے کا یہ سودا کرکے کتنا فائدہ اُٹھایا؟

تازہ ترین خبریں

عمران نیازی نے این آر او لے کر ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کیا ،الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنادیں۔  مولانا فضل الرحمان

سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی ۔۔۔ شام میں جہادیوں کو پیسے بھیجنے والےدہشت گرد گرفتار 

فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے سے پی ٹی آئی کرپٹ ترین جماعت ثابت ہوگی ۔فیصل کریم کنڈی 

کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے مگر احتجاج میں مدرسے کے بچے لائے گئے تو قانون حرکت میں آئے گا ۔ شیخ رشید 

ہم چاہتے ہیں کہ غیر جمہوری قوتوں کا عمل دخل سیاست میں نہ ہو،تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی ۔ مریم نواز 

دسمبر 2000 میں نواز شریف پرویز مشرف سے ڈیل کرکے سعودی عرب چلے گئے۔ شہزاد اکبر 

براڈشیٹ کیس کے حقائق تہلکہ خیز ہیں،فواد چوہدری

کیپٹن (ر)صفدر کی فول پروف سکیورٹی کیلئے انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

سپریم کورٹ : پارک ویو ہائوسنگ سوسائٹی کی اپیل سماعت کیلئے منظور

(ن)لیگ کا 2018 کا الیکشن کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

شمالی وزیرستان:پاک فوج کی بڑی کارروائی،2 دہشت گرد ہلاک،ایک گرفتار

 پاک فوج کیخلاف منفی پروپیگنڈا افسوسناک ہے،پرویز الٰہی

آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سےبجلی کی قیمت بڑھانے کا کڑوا گھونٹ پینا پڑا،شبلی فراز

وفاقی حکومت نے براڈشیٹ کی کچھ دستاویزات پبلک کردیں