07:52 pm
حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

فیصل آباد  ( مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران نیازی کاتجربہ ناکام ہوا،مزید کےمتحمل نہیں ہوسکتے،حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کاموقف ہے،ملک آئین اورقانون کےمطابق چلناچاہیےملک پر تبدیلی کے نام پر جو وبا آئی ہوئی اس سےجان چھڑانی ہے۔ رانا ثنااللہ نے مزید کہا کہ ایک وفاقی وزیرکہتاتھاشادی ہال میں پروگرام کرنا،ان کےپاس لوگ نہیں ہیں،13دسمبر کونالائق
اورنااہل ٹولےکےخلاف عوام کاسمندرفیصلہ کرےگا۔ لاہور میں پاکستان ڈیموکریٹک جلسے کے حوالے سے انکا کہنا تھا کہ لاہورجلسے کیلئےن لیگ کے10ہزارکارکنوں کی شرکت کویقینی بناناہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ

 ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی