10:30 pm
اسمبلیوں سے استعفوں پر اپوزیشن اتحاد میں اتفاق۔۔۔۔ نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نےکہا ہےکہ اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) میں استعفوں کے معاملے پر ابھی کوئی اتفاق نہیں ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق گورنر سندھ نے کہا کہ سابق وزیراعظم کسی ڈر یا خوف سے لندن میں نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں مشاورت کے بعد استعفوں سے متعلق فیصلہ کریں گی۔محمد زبیر نے
مزید کہا کہ پی ڈی ایم کو تمام صوبوں میں پذیرائی ملی ہے، ہم اپنے مقصد میں اب تک کامیاب ہوئے ہیں اور آئندہ بھی ہوں گے۔ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن اتحاد کی تحریک سے پی ٹی آئی حکومت کمزور ہوئی ہے اور ڈھائی ماہ میں مزید کمزور ہوجائےگی۔سابق گورنر سندھ نے یہ بھی کہا کہ نواز شریف کے ساتھ قانونی طور پر بہت ناانصافی ہوئی ہے، سابق وزیراعظم کسی ڈر یا خوف سے لندن میں نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب انصاف کے تقاضے پورے ہوں گے تو پارٹی خود ہی نواز شریف کو واپس آنے کا کہہ دے گی۔محمد زبیر کا کہنا تھا کہ 2014کے دھرنے کے وقت معیشت مستحکم تھی، عوام 2014 میں حکومت سے مطمئن تھے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی امریکا ، مشرقی وسطہ  کے ممالک اور بھاترت کے فنڈنگ سے الیکشن لڑا ۔ مولانا فضل الرحمان 

عوام کی خدمت کی تیاری نہیں تھی مگر لوٹنے کی پوری تیاری تھی ۔مریم نواز 

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

تھانہ کراچی کمپنی پولیس کی بڑی کامیابی گن پوائنٹ پر کشمیر ہائی وے پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کا سرکردہ رکن فیصل حسین شاہ گرفتار

تبدیلی سرکار  اور صحت اصلاحات کے دعوے دھرے رہ گئے ، خیبر پختونخوا میں غریبوں کا علاج مشکل ہوگیا ، رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر روبینہ خالد

فیصل آباد میں خواتین اور ایک شخص کا کم عمر گھریلو ملازمہ پر تشدد، ویڈیو وائرل ، مقدمہ درج

رضاکار اپنی جان خطرے میں ڈال کر انسانیت کی خدمت کرتے ہیں ، رضاکاروں کے عالمی دن کے موقع پر وزیر خارجہ کا پیغام

یہ ٹولہ صرف اپنی کرپشن بچانے کے لیے اکٹھا ہے، عام آدمی کے مسائل سے ان لوگوں کا کوئی واسطہ نہیں عثمان بزدار کا پی ڈی ایم رہنماوں کو کرارا جواب

 ایل این جی اسکینڈل میگا کرپشن ہے ، عوام کی خون پسینے کی کمائی پر ڈاکہ مارا گیا ہے، ڈاکٹر نفیسہ شاہ

وزیر خارجہ کی وزیر اعظم سیٹیزن پورٹل کے دو سال مکمل ہونے پر مبارکباد

اپوزیشن عقل سے عاری ہے ، انہیں اپنے کیسز کے علاوہ کچھ دکھائی نہیں دیتا،وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین