01:22 pm
پاکستان کے کس صوبے کے محکمہ تعلیم میں سب سے زیادہ جعلی بھرتیوں کا انکشاف ؟ صوبے کے وزیر تعلیم خود بول پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے کس صوبے کے محکمہ تعلیم میں سب سے زیادہ جعلی بھرتیوں کا انکشاف ؟ صوبے کے وزیر تعلیم خود بول پڑے ۔۔ وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان میں سب سے زیادہ جعلی بھرتیاں محکمہ تعلیم میں ہوئیں۔ محکمہ تعلیم بلوچستان میں جعلی بھرتیوں کا یہ انکشاف سردار یار محمد رند نے کوئٹہ میں محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام طلباء و طالبات میں چیک تقسیم کرنےکی تقریب میں
کیا۔سردار یار محمد رند نے کہا کہ محکمہ تعلیم میں جعلی بھرتیوں کا ہونا باعث شرم ہے، محکمے میں ایسے لوگ بھی آ گئے ہیں جنہیں استاد کہتے ہوئے شرم آتی ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ محکمہ تعلیم میں اصلاحات اور بہتری کے لیے کوششیں جاری ہیں، ایک ایسی ایپلی کیشن یا نظام لائیں گے جس کے تحت محکمے سے متعلق ثبوت کے ساتھ شکایات درج کی جا سکیں گی اور شکایات پر کارروائی بھی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ محکمے میں کرپشن اور غیر حاضر رہنے والے اساتذہ اور ملازمین کو نہیں بخشیں گے، اساتذہ کا کردار اور رویہ ماں، باپ جیسا ہونا چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی ۔۔۔ شام میں جہادیوں کو پیسے بھیجنے والےدہشت گرد گرفتار 

فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے سے پی ٹی آئی کرپٹ ترین جماعت ثابت ہوگی ۔فیصل کریم کنڈی 

کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے مگر احتجاج میں مدرسے کے بچے لائے گئے تو قانون حرکت میں آئے گا ۔ شیخ رشید 

ہم چاہتے ہیں کہ غیر جمہوری قوتوں کا عمل دخل سیاست میں نہ ہو،تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی ۔ مریم نواز 

دسمبر 2000 میں نواز شریف پرویز مشرف سے ڈیل کرکے سعودی عرب چلے گئے۔ شہزاد اکبر 

براڈشیٹ کیس کے حقائق تہلکہ خیز ہیں،فواد چوہدری

کیپٹن (ر)صفدر کی فول پروف سکیورٹی کیلئے انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

سپریم کورٹ : پارک ویو ہائوسنگ سوسائٹی کی اپیل سماعت کیلئے منظور

(ن)لیگ کا 2018 کا الیکشن کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

شمالی وزیرستان:پاک فوج کی بڑی کارروائی،2 دہشت گرد ہلاک،ایک گرفتار

 پاک فوج کیخلاف منفی پروپیگنڈا افسوسناک ہے،پرویز الٰہی

آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سےبجلی کی قیمت بڑھانے کا کڑوا گھونٹ پینا پڑا،شبلی فراز

وفاقی حکومت نے براڈشیٹ کی کچھ دستاویزات پبلک کردیں

 پی ڈی ایم تحریک کو سست سمجھنے والے ناکام ہوں گے ،مریم نواز