05:18 pm
اپوزیشن عقل سے عاری ہے ، انہیں اپنے کیسز کے علاوہ کچھ دکھائی نہیں دیتا،وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین

اسلام آباد ( روزنامہ اوصاف ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن عقل سے عاری ہے ، انہیں اپنے کیسز کے علاوہ کچھ دکھائی نہیں دیتا،ان کو عوام کی زندگیوں کے تحفظ سے کوئی سروکار نہیں، یہ اپنے کیسز بند کرانا چاہتے ہیں،ایک طرف اپوزیشن کا احتجاج اور دوسری طرف کورونا کی لہر میں اضافہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی زندگیوں کے تحفظ کیلئے سیاسی قیادت کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوتا ہے،
اپوزیشن انتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ فواد حسین چوہدری نے مزید کہا کہ مریم نواز اور فضل الرحمان سسٹم سے باہر ہیں، اس لئے وہ تصادم چاہتے ہیں یہ لوگ 2کلو گوشت کیلئے پوری گائے ذبح کرنا چاہتے ہیںاور لوگ نیب قوانین میں ترمیم چاہتے ہیں تاکہ ان کے کیس ختم ہو جائیں۔

تازہ ترین خبریں

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی

آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

ڈسکہ الیکشن معاملہ،ان دوحکومتی شخصیات کے  خلاف کارروائی کی جائے ، ن لیگ نے بڑامطالبہ کرڈالا

قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز کااضافہ ہوگا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری