05:51 pm
رضاکار اپنی جان خطرے میں ڈال کر انسانیت کی خدمت کرتے ہیں ، رضاکاروں کے عالمی دن کے موقع پر وزیر خارجہ کا پیغام

اسلام آباد ( روزنامہ اوصاف ) رضاکاروں کی عالمی دن کےموقع پر پیغام دیتے ہوئے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جذبہ ء خدمت سے سرشار وہ مثالی لوگ ہیں جو اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈال کر، تکلیف میں مبتلا دوسرے انسانوں کی مدد کیلئے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ قدرتی آفات وسانحات میں مصیبت زدہ
اور تکلیف میں مبتلا افراد کی معاونت کرنے والے یہ رضاکار قابلِ تحسین ہیں۔ وزیرخارجہ نے مزید کہا کہ کورونا عالمی وبائی چیلنج کے دوران ہمارے رضاکاروں نے گرانقدر خدمات سر انجام دیں ۔

تازہ ترین خبریں

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی

آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

ڈسکہ الیکشن معاملہ،ان دوحکومتی شخصیات کے  خلاف کارروائی کی جائے ، ن لیگ نے بڑامطالبہ کرڈالا

قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز کااضافہ ہوگا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب