06:23 pm
تھانہ کراچی کمپنی پولیس کی بڑی کامیابی گن پوائنٹ پر کشمیر ہائی وے پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کا سرکردہ رکن فیصل حسین شاہ گرفتار

اسلام آباد ( روزنامہ اوصاف ) تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے گن پوائنٹ پر کشمیر ہائی وے پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کا سرکردہ رکن فیصل حسین شاہ کو گرفتارکرلیا۔ملزم کے قبضہ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ و ایمونشن اور شہری سے چھینی ہوئی50 ہزاررقم و موبائل برآمد ہوئی۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزم کشمیر ہائی وے پر اپنے ساتھیوں کی مدد سے گن پوائنٹ پر شہری سے 50 ہزار اور موبائل فون چھین کر
فرار ہوگئے تھےجسے سیف سٹی کیمروں و دیگر ذرائع استعمال کرتے ہوئے گرفتار کرلیاہے اور ملزم کی نشاندہی پر دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔ملزم کو درج شدہ مقدمہ میں گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔ کارروائی ایس پی صدر زون محمد سرفراز ورک کی ہدایت پر ایس ڈی پی او مارگلہ کی نگرانی میں ایس ایچ او کراچی کمپنی فضل خالق، اے ایس آئی رئیس احمد معہ ٹیم نے
کی۔ آ ئی جی اسلام آباد و ڈی آئی جی آپریشنز نے صدر زون پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔

<iframe width="789" height="444" src="https://www.youtube.com/embed/-RWAhvavKac" frameborder="0" allow="accelerometer; autoplay; clipboard-write; encrypted-media; gyroscope; picture-in-picture" allowfullscreen></iframe>
 
تازہ ترین خبریں

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی