06:38 pm
پاکستان کی آدھے سے زیادہ آبادی جہیز کے حق میں کتنے فیصد خواتین جہیز لینا چاہتی ہیں؟حیران کن اعدادوشمار آگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان میں جہیز کے حوالے سے چلنے والی حالیہ بحث سے متعلق پلس کنسلٹنٹ نے سروے کرایا جس میں 2 ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا جس میں نتائج حیران کن تھے جن میں 73 فیصد خواتین بھی جہیز لینے اور دینے کے حق میں ہیں۔ جبکہ 59 فیصد پاکستانی مرد جہیز لینے اور دینے کے حق میں ہیں۔سروے کے مطابق ہر 10 میں سے چھ پاکستانی یعنی61 فیصد پاکستانی شادیوں میں جہیز دینے کے حمایتی نظر آرہے ہیں اور اس حوالے سے انہوں نے
حکومت سے اجازت بھی مانگ لی۔ جب کہ سروے میں 36 فیصد نے جہیز دینے کی مخالفت کی۔ جبکہ 3 فیصد لوگوں نے اس سوال کا کوئی جواب نہیں دیا۔جہیز کے حوالے سے صرف 24 فیصد خواتین کا خیال ہے کہ جہیز نہیں دینا اور لینا چاہیے۔ جبکہ جہیز سے انکار کرنے والے مردوں کی تعداد 38 فیصد ہے۔شادی میں جہیز کی اہمیت سے متعلق سوال پر 56 فیصد پاکستانیوں نے اس کو ضروری قرار دیا جبکہ 39 فیصد نے اسے بالکل غیر اہم قرار دیا۔ 5فیصد لوگوں نے اس سوال
کا کوئی جواب نہیں دیا۔شادی میں لڑکی کے جہیز کی اہمیت کے سوال پر 63 فیصد خواتین نے اسے انتہائی ضروری جبکہ 32 فیصد نے اسے غیر ضروری قرار دیا اور 5فیصد لوگوں نے اس سوال کا کوئی جواب نہیں دیا۔
 
تازہ ترین خبریں

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی