06:38 pm
 فیصل آباد میں نو عمر گھریلو ملازمہ پر تشدد، معاون خصوصی برائے اطلاعات  وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان کا بیان بھی سامنے آگیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد میں معصوم اور نو عمر گھریلو ملازمہ پر تشدد کا معاملہ ، وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کرکےتشدد کرنے والے کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب نے چائلڈ پروٹیکشن اتھارٹی کو فعال کیا ہے، چائلڈ پروٹیکشن اتھارٹی فوری واقعے کا نوٹس لے کر کاروائی کرے ۔ فردوس عاشق اعوان بولی کہ معاشرے میں عدم برداشت کا کلچرپروان چڑھ رہاہے
۔ یہ افسوس ناک واقعہ فیصل آباد کے تھانہ مدینہ ٹاون کے حدود میں واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص اور خواتین نے نو عمر لڑکی پر تشدد کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں کم عمر لڑکی پرخواتین اورمرد کوتشدد کرتےہوئے دیکھاجاسکتاہےتشدد کےدوران بچی کوبالوں سےپکڑکر پھینکا بھی گیا۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد قانون نافظ کرنے والے ادارے حرکت میں آگئے ۔ تھانہ مدینہ ٹاون میں بچی پر تشدد کا مقدمہ
درج کرلیا گیا ۔ ایس ایچ او کے مطابق مقدمہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی مدعیت میں درج کیاگیااور اور ملزم کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہےتاہم دیگرملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئےچھاپےمارے جارہے ہیں

<iframe width="789" height="444" src="https://www.youtube.com/embed/-RWAhvavKac" frameborder="0" allow="accelerometer; autoplay; clipboard-write; encrypted-media; gyroscope; picture-in-picture" allowfullscreen></iframe>
 
تازہ ترین خبریں

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی