06:50 pm
میں 37 بار روضہ رسولؐ پر حاضر ہو ا ہوں اس ایوان کا حصہ رہا

میں 37 بار روضہ رسولؐ پر حاضر ہو ا ہوں اس ایوان کا حصہ رہا

06:50 pm

لاہور (ویب ڈیسک) میر ظفر اللہ جمالی سے مجھے عقیدت اس وقت ہوئی جب انہوں نے ختم نبوتؐ قانون میں ترمیم کی سازش کے خلاف قومی اسمبلی میں اشکبار آنکھوں اور دل سوز لہجے میں تقریر کرتے ہوئے یہ اعلان کیا کہ وہ اب اس ایوان کا حصہ نہیں رہنا چاہتے، کیونکہ یہاںجو سازش ہوئی ہے، وہ میرے جذبہئ ایمانی کی توہین ہےمیں 37 بار روضہ رسولؐ پر حاضر ہو ا ہوں اس ایوان کا حصہ رہا تو آقائے دو جہاں کے در پر کیا منہ لے کر جاؤں گا۔ اس کے بعد وہ 2015ء میں جب قومی
اسمبلی سے رخصت ہوئے تو پھر اس کی طرف لوٹ کر نہیں دیکھا یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی مثال ہے، جس میں ایک عاشقِ رسولؐ نے ناموس رسالت کی حفاظت کے لئے اقتدار کو ٹھوکر ماری ہو آج وہ اپنے اللہ تعالیٰ کے حضور سینے پر عشق محمدؐ کا تمغہ سجائے پیش ہو گئے ہیں، دنیا و آخرت میں اس سے بڑی سعادت اور کیا ہو سکتی ہے۔76 سالہ میر ظفر اللہ جمالی پاکستانی سیاست میں ایک منفرد کردار کے طور پر یاد رکھے جائیں گے۔ کئی دہائیوں تک اقتدار کے ایوانوں کا حصہ
رہنے کے باوجود ان کے دامن پر ندامت کا کوئی داغ نہیں۔ یہاں تو چند ماہ اقتدار میں رہنے والے چوری سے اپنا دامن داغدار کر لیتے ہیں لیکن میر ظفر اللہ جمالی دوبار وزیر اعلیٰ بلوچستان، کئی بار وفاقی وزیر اور ایک بار وزیر اعظم پاکستان رہے مگر آج تک ایسی کوئی کہانی سامنے نہیں آئی کہ جس میں ان کے بیرون ملک اثاثوں، بلوچستان میں لوٹ مار یا اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھانے کے الزامات لگے ہوں میں نے پچھلی چار دہائیوں میں دو ایسے وزرائے اعظم دیکھے ہیں، جنہوں نے اس عہدے کی توقیر میں اضافہ کیا ایک محمد خان جونیجو اور دوسرے میر ظفر اللہ خان جمالی، دونوں اصولوں پر ڈٹے رہے اور اس کی پاداش میں وزارتِ عظمیٰ
سے بھی محروم کئے گئے۔ دونوں نے سیاست میں شائستگی اور رواداری کو پروان چڑھایا آج کی طرزِ سیاست انہیں چھو کر بھی نہیں گزری، افسوس ہم نے ایسے لوگوں کی کبھی قدر نہیں کی ہمیں تو چالاک، عیار اور دغا باز لوگ پسند ہیں جو چوری لوٹ مار کریں، قانون توڑیں، اقربا پروری کریں اور قومی وسائل کی دھجیاں اڑائیں، محمد خان جونیجو اور میر ظفر اللہ خان جمالی ایسے سیاسی کلچر میں مکمل طور پر مس فٹ نظر آتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہیں مکھن میں سے بال کی طرح نکال دیا جاتا رہا۔(تحریر:نسیم شاہد )
 

تازہ ترین خبریں

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی

‘اپوزیشن کووہی فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی