06:54 pm
یومِ ثقافتِ سندھ ہم آہنگی و بھائے چارے کا پیغام ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انڈس سویلائیزیشن ارضِ پاکستان کا تاج ہے، اور یومِ ثقافتِ سندھ ہم آہنگی و بھائے چارے کا پیغام ہے۔ یوم ثقافتِ سندھ کے موقعے پر جاری کردہ اپنے پیغام میں پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ آج کا دن واقعتاً نوجوانوں کا دن ہے، جو اِس سرزمین کی عظیم ثقافت و تہذیب کے وارث و امین ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے زور دیا کہ یہ دن وادیِ مہران کی موسیقی ورقص جیسے
قدیم فنون کے ساتھ ساتھ لذیذ کھانوں کو نئی جِلا بخشنے کا موجب بنا ہے، لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہمیں دنیا سے یہ سیکھنے کی بھی ضرورت ہے ۔انہوں نے اِس طرح کی سرگرمیوں کو اپنی معاشرتی و معاشی نمو کے لیے پلیٹ فارم کیسے بنایا۔ انہوں نے اِس طرح کی سرگرمیوں کو اقوامِ متحدہ کی جانب سے منائے جانے والے دنوں کی طرز پر ہر سال ایک نئے نعرے یا تھیم سے منسلک کرنے کی بھی تجویز دی ہے۔پی پی پی چیئرمین نے کہا مختلف ثقافتوں، مذاہب، اور رنگ و نسل کے لوگوں کا رواداری و امن کے ساتھ جینے کا نام دورِ جدید ہے۔

<iframe width="789" height="444" src="https://www.youtube.com/embed/-RWAhvavKac" frameborder="0" allow="accelerometer; autoplay; clipboard-write; encrypted-media; gyroscope; picture-in-picture" allowfullscreen></iframe>
 
تازہ ترین خبریں

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی