06:55 pm
سفید کاغذ کا دوسرا حصہ خالی نہ چھوڑیں، اب سفید کاغذ دونوں طرف سے استعمال کریں، عدالت نے ایسا حکم کیوں دے دیا؟ جانیں

سفید کاغذ کا دوسرا حصہ خالی نہ چھوڑیں، اب سفید کاغذ دونوں طرف سے استعمال کریں، عدالت نے ایسا حکم کیوں دے دیا؟ جانیں

06:55 pm

لاہور(ویب ڈیسک )لاہور ہائی کورٹ نے سفید کاغذ کے صرف ایک حصے کو استعمال کر کے دوسرا حصہ ضائع کرنے پر نوٹس لے لیا، اب سفید کاغذ کا بے جا استعمال نہیں کیا جا سکے گا، عدالت کا حکم۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے سرکاری اداروں میں سفید کاغذ دونوں جانب سے استعمال نہ کرنے سے متعلق ابوذر سلمان خان نیازی ایڈووکیٹ کی درخواست کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کاغذ کے بے جا استعمال پر نوٹس لے لیا، لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے
درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت سفید کاغذ کے غیر ضروری استعمال کو روکنے کے لئے اقدامات کرے۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کاغذ کے زیادہ استعمال کی وجہ سے درختوں کی کٹائی میں اضافہ ہورہا ہے، جو کہ ماحولیاتی آلودگی کا سبب بن سکتا ہے، جب دونوں جانب سے کاغذ کا استعمال نہیں ہوگا تو کاغذ ضائع ہوگا اور اس سے کاغذ کی ڈیمانڈ میں بھی اضافہ ہوگا اور یہی وجہ ہے کہ درختوں کی کٹائی میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے
۔جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے کہ یہ معاملہ مفادِ عامہ کے لئے بہت اہم ہے اور لوگوں کو اس سے متعلق آگاہی دینا بھی بہت ضروری ہے۔واضح رہے کہ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ سرکاری اداروں سمیت عدالتوں میں بھی کاغذ کے دونوں جانب سے استعمال کا حکم نامہ جاری کیا جائے، تاکہ سفید کاغذ کا ضائع کرنا ماحولیاتی آلودگی کا سبب نہ بنے، جس پر عدالت نے ایکشن لیتے ہوئے وفاقی حکومت کو سفید کاغذ کے غیر ضروری استعمال سے روکنے کا حکم دے دیا۔
 

تازہ ترین خبریں

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی

‘اپوزیشن کووہی فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی