07:01 pm
شہباز شریف کا بھتیجی کو مشورہ، چچا بھتیجی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پیرول پر رہا مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے بھتیجی کو مشورے دے دیئے، جارحانہ پالیسی ترک کرنے کی تنبیہ۔تفصیلات کے مطابق جیل روانگی سے قبل شہباز شریف نے مریم نواز سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران نواز شریف بھی ٹیلی فون پر رابطے میں رہے، تینوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔کوٹ لکھ پت جیل کے لئے روانہ ہونے سے قبل مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو یہ مشورہ دیا کہ وہ جارحانہ پالیسی
نہ اپنائیں، اور اس حد تک نہ جائیں کہ اُن کے لئے واپسی کا راستہ مشکل ہوجائے، انہوں نے مریم نواز کو واضح کیا کہ مذاکرات کا راستہ کسی بھی صورت بند نہ ہو۔شہباز شریف نے مریم نواز کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ 'ہمیشہ مذاکرات کا راستہ کھُلا رکھیں، اسمبلی سے استعفے کے معاملے کو صرف آخری آپشن کے طور پر استعمال کریں، کیونکہ پاکستان پیپلز پارٹی کو اس پر تحفظات ہیں'۔واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے ہمدردی کی بنیاد پر مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور ان کے بیٹے
حمزہ شہباز کو پیرول پر اپنی والدہ بیگم شمیم اختر کی تدفین میں شرکت کے لئے رہا کیا تھا۔بعد میں مسلم لیگ ن کے وکلاء کی جانب سے پیرول پر رہائی کی مدّت میں توسیع کے لئے درخواست دی گئی تھی جسے پنجاب حکومت نے مسترد کر دیا تھا، تاہم اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاونِ خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ہماری پالیسی بہت واضح ہے، پیرول پر رہائی کی مدت میں توسیع نہیں کریں گے، شہباز شریف کو صرف والدہ کی تدفین میں شرکت کے لئے پیرول پر رہا کیا تھا تاہم اب سیاسی گٹھ جوڑ کرنے کے لئے رہائی میں توسیع کی اجازت کسی صورت نہیں دے سکتے۔
 
تازہ ترین خبریں

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی

آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

ڈسکہ الیکشن معاملہ،ان دوحکومتی شخصیات کے  خلاف کارروائی کی جائے ، ن لیگ نے بڑامطالبہ کرڈالا

قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز کااضافہ ہوگا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

آپکی لوٹ مار کی دکان بند ہوگئی ، پاکستان تو چل رہا ہے ،معاون خصوصی برائےسیاسی روابط شہبازگِل کامریم نواز کےبیان پرردعمل

کورونا کے باوجود بھی ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے ، معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب  فردوس عاشق اعوان کی سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو

میری تقریر پر اصل میں پابندی کیوں لگائی گئی ؟ نواز شریف نے کیا بیان داغ دیا ؟ جانیں 

جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں نئے ہسپتالوں کے قیام کے لیے جاری اپنی احتجاجی مہم کے دوسرے مر حلے کےآغاز کا اعلان کر دیا ۔

جعلی اورڈرپوک وزیراعظم دومنٹ کیلئےعوام کےاندرآکرتودکھائے، مریم نواز کا ورکرز کنونشن سے خطاب

’’ن لیگ کے جلسے میں ہلچل ‘‘ معرو ف لیگی رہنما نے ’’گونوازگو‘‘ کانعرہ لگا دیا

 جلسے کی اجازت نہیں مگر رکاوٹ بھی نہیں ڈالیں گے،کپتان نے اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے کا انوکھا پلان بنا لیا

نیب کو  تمام دنیا میں بلیک لسٹ کرائیں گے! ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے نیب کیخلاف اعلان جنگ کر دیا