07:18 pm
 لاہور کا عظیم  الشان جلسہ سلیکٹڈ اور جعلی حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہوگا۔عبدالغفور حیدری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے نائب صدر سیکرٹری جنرل جے یو آئی مولاناعبدالغفور حیدری نے حکومت کو جیل بھرو تحریک کی دھمکی دیدی۔انہوں نے پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 8دسمبر کو سربراہی اجلاس میں بڑے بڑے فیصلے کیے جائیں گے عمران خان حکومت پشت پناہی کرنے والے درمیان میں نہ آئیں ورنہ ان کے نام لینے پر مجبور ہونگے۔انہوں نے کہا کہ تحریک کا قافلہ گجرانوالہ سے کراچی،کوئٹہ پھر ملتان میں داخل ہوا
اور اب لاہور میں تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے جا رہے ہیں لاہور کا عظیم الشان جلسہ سلیکٹڈ اور جعلی حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہوگا۔عبدالغفور حیدری نے کہا کہ ملک بھر میں اپوزیشن کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف ضلع ہیڈ کوارٹر میں مظاہرے ہونگے۔کیا کورونا سے پہلے روپے کی قدر میں اضافہ ہورہا ہے کہ ہمارے جلسوں سے کمی آ رہی ہے؟ اس وقت بھی یہی حال تھی یقیناً کورونا عالمی وباء ہے مگر ہماری سیاست دان کورونا پر سیاست کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نےمزید کہا کہ غریب کی قوت خرید ختم ہو چکی ہے۔مریضوں کا ہسپتالوں میں کوئی پرسان حال نہیں بلکہ اب کے پی کے کے ہسپتال میں مریضوں سے ویل چیئر کے کرایے بھی وصول کیے جا رہے ہیں۔وفاقی اور پنجاب حکومت کو خبردار کرتا ہوں کہ ملتان والا کھیل لاہور میں کھیلنے کی کوشش کی گئی تو حکمرانوں کا انجام انتہائی برا ہوگا قوم کو تصادم کی طرف نہ لے کر جایا جائے ۔

تازہ ترین خبریں

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی

آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

ڈسکہ الیکشن معاملہ،ان دوحکومتی شخصیات کے  خلاف کارروائی کی جائے ، ن لیگ نے بڑامطالبہ کرڈالا

قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز کااضافہ ہوگا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

 آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

سیاسی اجتماعات کوروناپھیلانےکاسبب بن رہےہیں،پی ڈی ایم کےجلسوں کےبعدکوروناکیسز اوراموات میں اضافہ ہوا۔ شبلی فراز

آپکی لوٹ مار کی دکان بند ہوگئی ، پاکستان تو چل رہا ہے ،معاون خصوصی برائےسیاسی روابط شہبازگِل کامریم نواز کےبیان پرردعمل

کورونا کے باوجود بھی ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے ، معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب  فردوس عاشق اعوان کی سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو

میری تقریر پر اصل میں پابندی کیوں لگائی گئی ؟ نواز شریف نے کیا بیان داغ دیا ؟ جانیں 

جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں نئے ہسپتالوں کے قیام کے لیے جاری اپنی احتجاجی مہم کے دوسرے مر حلے کےآغاز کا اعلان کر دیا ۔

جعلی اورڈرپوک وزیراعظم دومنٹ کیلئےعوام کےاندرآکرتودکھائے، مریم نواز کا ورکرز کنونشن سے خطاب

’’ن لیگ کے جلسے میں ہلچل ‘‘ معرو ف لیگی رہنما نے ’’گونوازگو‘‘ کانعرہ لگا دیا