07:24 pm
مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی رانا عظیم کہتے ہیں کہ مریم نوازنے مولانافضل الرحمان سے ملتان جلسے کو لےکر کچھ گلے شکوے کیے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران گفتگوکرتے ہوئے رانا عظیم کا کہناتھا کہ آصفہ بھٹو کی رونمائی اور پذیرائی سے مریم نواز نے ملتان جلسے کو پیپلزپارٹی کے علاقائی جلسے کے طور پر لیا ہے۔یہ گلہ شکوہ سابق وزیراعظم پرویز اشرف کے سامنے کیا گیا ہے۔ہمارے لوگوں کو سٹیج پر نہیں چڑھنے 
دیا گیااور بینرز بھی سٹیج پر نہیں لگانے دیے گئے، مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ پیپلز پارٹی نے باقاعدہ پلاننگ کے تحت ملتان جلسے کے بعد ایک ہی خبر چلائی کہ آصفہ کی تقریر کا سٹائل، آصفہ کی آمد، اس سے کیا تبدیلی آئے گی، پہلے میرا نام چلتا تھا ڈسکس ہوتا تھا، مریم نواز نے مولانا فضل الرحمان سے کہا کہ مولانا صاحب آپ بھی ڈسکس نہیں ہوئے، مریم کی گفتگو کا لب لباب یہ تھا کہ کہیں یہ سارا کچھ ہمارے خلاف تو نہیں چل رہا، یہ سارا کچھ ہمیں بالکل ختم کرنے کے لئے تو نہیں ہو رہا ہے یہ حکومت کے خلاف ہے یا ہمارے۔ اور یہ بھی کہا گیا کہ فیصلہ کر لیں اگر آصفہ نے اگلے جلسوں میں بھی آنا ہے تو پھر تقریر میں باقاعدہ میاں نواز شریف اور مریم نواز کا نام لینا ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی

آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

ڈسکہ الیکشن معاملہ،ان دوحکومتی شخصیات کے  خلاف کارروائی کی جائے ، ن لیگ نے بڑامطالبہ کرڈالا

قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز کااضافہ ہوگا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

 آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

سیاسی اجتماعات کوروناپھیلانےکاسبب بن رہےہیں،پی ڈی ایم کےجلسوں کےبعدکوروناکیسز اوراموات میں اضافہ ہوا۔ شبلی فراز

آپکی لوٹ مار کی دکان بند ہوگئی ، پاکستان تو چل رہا ہے ،معاون خصوصی برائےسیاسی روابط شہبازگِل کامریم نواز کےبیان پرردعمل

کورونا کے باوجود بھی ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے ، معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب  فردوس عاشق اعوان کی سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو

میری تقریر پر اصل میں پابندی کیوں لگائی گئی ؟ نواز شریف نے کیا بیان داغ دیا ؟ جانیں 

جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں نئے ہسپتالوں کے قیام کے لیے جاری اپنی احتجاجی مہم کے دوسرے مر حلے کےآغاز کا اعلان کر دیا ۔

جعلی اورڈرپوک وزیراعظم دومنٹ کیلئےعوام کےاندرآکرتودکھائے، مریم نواز کا ورکرز کنونشن سے خطاب

’’ن لیگ کے جلسے میں ہلچل ‘‘ معرو ف لیگی رہنما نے ’’گونوازگو‘‘ کانعرہ لگا دیا