09:10 pm
نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

نوشہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے شہر نوشہر ہ میں افسوسناک حادثے میں قیمتی جانوں کا ضیا ع ہو گیا ہے۔ کئی لوگوں کے جاں بحق اورزخمی ہونےکی اطلاعات ہیں۔ درواز گئی میں کوچ اور ٹریلر کے تصادم میں سات افراد کی جانیں چلی گئی ہیں جبکہ 12لوگ شدید زخمی ہو گئے۔۔ڈی پی او کے مطابق حادثے میں خاتون اور ایک بچے
سمیت 7 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جب کہ 12 افراد زخمی ہیں جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔ڈی پی او کا کہنا ہےکہ لاشوں اور زخمیوں کو قاضی کمپلیکس نوشہرہ اسپتال منتقل کیاگیا ہے اور ٹریلر کے ڈرائیورکوگرفتارکرلیاگیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان

امتحانی شیڈولز کا معاملہ ۔ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول جاری کرنے میں ناکام۔۔ طلبہ کا مستقبل داؤ پر

دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے ۔۔ سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی۔

صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا

 لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر

 عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر

‏سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ آپ الیکشن کی پرچی پر بار کوڈ لگوائیں یا خود بکسے میں بیٹھ جائیں۔ مریم نوا ز

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔۔15 ممالک کے شہریوں کی آمد این سی او سی کی اجازت سے مشروط، نوٹیفیکیشن جاری

شوہر نے گھر سے نکال دیا مگر عظمیٰ نامی اس لڑکی نے اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے سب کے منہ کیسے بند کیے

آکسیجن نہ ملنےکی وجہ سے خیبرٹیچنگ اسپتال میں8مریضوں کی موت بڑاسانحہ ہے،امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی ، اسلام آبادکی ضلعی انتظامیہ نے فیصل مسجد کے اندرونی ہال کو سیل کردیا

خیبرٹیچنگ اسپتال میں اکسیجن نہ ملنے کے باعث اموات کا معاملہ ، عوامی نیشنل پارٹی بھی میدان میں آگئی

پیپلزپارٹی نے آکسیجن ختم ہونے کے باعث مریضوں کے انتقال کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

 آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

سیاسی اجتماعات کوروناپھیلانےکاسبب بن رہےہیں،پی ڈی ایم کےجلسوں کےبعدکوروناکیسز اوراموات میں اضافہ ہوا۔ شبلی فراز

آپکی لوٹ مار کی دکان بند ہوگئی ، پاکستان تو چل رہا ہے ،معاون خصوصی برائےسیاسی روابط شہبازگِل کامریم نواز کےبیان پرردعمل