07:24 pm
’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اپوزیشن اس حکومت کے عذاب سے عوام کو نجات دلانا چاہتی ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا کہ اسی مہینے دوسری بار پٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ، ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستے عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جا رہی ہے۔انہوں نے
نام لیے بغیر وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ’ آپ پوچھتے ہیں کہ اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہے، کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں۔‘خیال رہے کہ وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں تین روپے 20 پیسے اضافہ منظور کیا گیاہے ۔ اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں تین روپے ، لائٹ ڈیزل چار روپے 42 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل فی لیٹر دو روپے 95 پیسے مہنگا کر دیا گیاہے۔پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 16 جنوری کو رات 12 بجے سے ہوگا۔ اضافے کے بعد پٹرو ل کی فی لیٹر نئی قیمت 109 روپے 20 پیسے ہو جائے گی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 113 روپے 19 پیسے اور مٹی کا تیل فی لیٹر 76 روپے 65 پیسے کا ہو جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز