09:44 pm
“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں ن لیگ کےسینئر رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ میرے قائد محترم نوازشریف کیساتھ پچھلی دو دہائیوں سے باتیں منسوب کی جارہی ہیں لیکن نکلتا صرف اقامہ ہی ہے ، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی صورت یا پھر ارشد ملک اور جج بشیرکی صورت میں ایک کائونٹ بیلٹی کا ڈرامہ رچایا جاتا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ شہزاد اکبر کون ہے 
،اس کی کریڈ یبلٹی کیا ہے ، کون ہے یہ شخص؟ یہ وہ بد کردار شخص ہے جو پیسے مانگتا ہے کمیشن مانگتا ہےاور پھر یہ کہتے ہیں ہماری پاک صاف حکومت ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ الزامات تو بہت سارے ہیں ، علیمہ خان پر سنگین قسم کے الزامات ہیں جن کو ثاقب نثار نے این آر او دیا ہے ، کیا کبھی کسی کورٹ نے کہا ہے کہ آپ کو ساڑھے چار کروڑ روپے کا جرمانہ کرتے ہیں اور جو بھی آپ کی ان ڈکلیئرڈ اثاثے ہیںہم انہیںکلیئر کر دیتے ہیں ۔ عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ یہ سب الزامات جھوٹ پر مبنی نہیں جس کا حکومت وقت نے تماشہ لگایا ہوا ہے ۔ اڑھائی سال ان کے لے لیں اور سات سال پرویز مشرف کے لے لیں ، جبکہ ساڑھے نو یا دس سال شریف خاندان کے اوپر میڈیا ٹرائل کیا گیا ہے ۔ نواز شریف کے والد ، والدہ اور ان کی اہلیہ تک کی بیماری کے اوپر مذاق اڑایا گیا ، ان سب چیزوں کے بعد بھی نواز شریف نے خود کو عدالتوں میں پیش کیا اور اس کا نتیجہ کیا نکلا جج ارشد ملک کی صورت میں فیصلے کرائے گئے ۔

تازہ ترین خبریں

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک