09:44 pm
اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم خان کے ترجمان اور معاون خصوصی برائے پارلیمانی رابطہ کاری ندیم افضل چن نے استعفی دے دیا ہے۔ ندیم افضل چن کا استعفی وزیراعظم عمران خان کو مل گیا۔وزیراعظم نے استعفی پڑھ کر کوئی فیصلہ نہیں کیا۔وفاقی وزراء نے وزیراعظم کو مشورہ دیا ہے کہ ندیم افضل چن کا استعفی منظور نہ کیا جائے۔
ذرائع کے مطابق 12 جنوری کو کابینہ اجلاس کی صدارت کے دوران وزیراعظم جب حکومتی 
کارکردگی کا دفاع نہ کرنے والے تنقیدی وزراء پر غصے کا اظہار کر رہے تھے تو اجلاس میں موجود وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن زیر لب مسکراتے رہے اور درود شریف کا ورد کرتے رہے۔اجلاس کے بعد ندیم افضل حاجی نواز کھوکھر کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لیے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کے گھر گئے اور ان تعزیت کی تو وہاں مستعفی ہونے سے متعلق کچھ نہ کہا لیکن اتنا ضرور کہا کہ وزیراعظم غصے میں ہیں۔ انہوں نے وفاقی کابینہ اجلاس کے اگلے روز کافی سوچ و بچار کے بعد وزیراعظم کے ترجمان کی حیثیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا اور اس کے بعد اپنا استعفیٰ لکھ کر وزیراعظم ہاؤس گئے۔دوسری جانب میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ندیم افضل چن کا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو موصول ہو گیا ہے ، جب کہ انہوں نے گاڑی اور دفتر سمیت دیگر سرکاری مراعات بھی واپس کر دی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دینے والے ندیم افضل چن نے کسی صورت بھی استعفی واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ، اس حوالے سے اپنے قریبی رفقاء سے بات چیت میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں تورہوں گا لیکن کوی حکومتی عہدہ نہیں لوں گا۔ دوسری طرف وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دینے والے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء ندیم افضل چن کو منانے کے لیے وفاقی وزراء متحرک ہوگے۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

عوام پر مہنگائی کا ’’عذاب‘‘ دن بدن شدید ہونے لگا، پٹرول سات اور ڈیزل ساڑھے چھ روپے مہنگا ہونے کاامکان

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ