06:40 pm
پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج ۔۔۔۔۔ وزیرداخلہ نے اجلاس طلب کرلیا 

اسلام آباد(مانیٹرن ڈیسک ) پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج ۔۔۔۔۔ وزیرداخلہ نے اجلاس طلب کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا پروگرام ہے تو ادھر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سوموار کو امن وامان کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا۔وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایاکہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اجلاس کی صدارت کریں گے- اجلاس میں کمشنر اسلام آباد، آئی جی اسلام آباد اور قانون نافذ کرنے والے ادروں کے نمائیندے شرکت کرینگے۔اجلاس میں پنجاب اور

موسم سرما میں کے 2 سر کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم
کے پی آئی جی پولیس بھی ذریعہ ویڈیو لنک شرکت کریں گے۔ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے۔ضروری حفاظتی اقدامات کا جائیزہ لیا جائیگا۔اجلاس میں احتجاج کے موقع پر امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی دارالحکومت کے داخلی راستوں کی سیکورٹی کا جائزہ لیا جائے گا۔ ریڈ زون کی سیکورٹی میں اضافےکے حوالے سے حکمت عملی طے ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

پیپلز پارٹی کا لب ولہجہ عمران حکومت کے لیے  ان دنوں نرم کیوں ہے ؟ آخرکاراندرکی بات باہرآہی گئی

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد

اگرآپ گرمیوں میں بجلی کے بھاری بل سے  پریشان ہیں توبل کم کرنے کاآسان طریقہ جان لیں

ایف آئی اے نے برطانیہ اور ملک بھر میں جائیدادوں،فارمز سمیت اثاثوں کی منی ٹریل مانگ لیں

پیپلزپارٹی کے پی ڈی ایم چھوڑنے پرہمیں بہت خوشی ہوئی ہے