06:48 pm
فلموں میں کام کے بہانے لڑکیوں سے غلط کام کرنے والا گروہ گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فلموں میں کام کے بہانے لڑکیوں سے غلط کام کرنے والا گروہ گرفتارکرلیا گیا ۔ تفسیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد پولیس کو ون فائیو پر لڑکی نے اطلاع دی کہ کچھ افراد نے اسے یرغمال بنالیا ہے، میری مدد کی جائے۔رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس حرکت میں آئی اور متعلقہ جگہ پہنچی اور کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ دوران حراست ملزمان نے ہوشربا انکشافات کئے، ملزمان نے بتایا کہ وہ فلم میں کام کی لالچ دیکر لڑکیوں سےزی  ا د ت ی کرتےہیں،

مقدمے پر اثر انداز ہو نے اور مجرموں کو بچانے کی کو شش کی تو ہم پھر احتجاجی مارچ کی کا ل دیں گے۔جوائنٹ ایکشن کمیٹی
بازیاب کرائی گئی لڑکی کو فلم میں کام دینے کے لئے فیصل آباد سے بلایا گیا تھا۔اسلام آباد پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکےمزیدتفتیش شروع کردی ہے۔

تازہ ترین خبریں

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

جہانگیرترین گروپ نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

پیپلز پارٹی کا لب ولہجہ عمران حکومت کے لیے  ان دنوں نرم کیوں ہے ؟ آخرکاراندرکی بات باہرآہی گئی

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد

اگرآپ گرمیوں میں بجلی کے بھاری بل سے  پریشان ہیں توبل کم کرنے کاآسان طریقہ جان لیں