12:13 pm
فاروق حیدر کے وزراء کرپٹ ،دوماہ میں خوشخبری دونگا  وزارت عظمیٰ کا الیکشن لڑوں گا ،سردار قمرالزمان نے بڑا اعلان

سابق وزیر صحت سردار قمرالزمان خان نے کہا ہیکہ الیکشن وزارت عظمی کے لیے لڑوئگا فاروق حیدر کی بگل کے نیچے بیٹھ کر بعض وزرا نے اربوں کی کرپشن کی اس لیئے وہ خود کو بری الذمہ نہیں کہہ سکتے غریب عوام کو ریلیف دینے کے بجائے حکومت اپنی مراعات میں اضافہ کر کے اپنے حق کہ لیے احتجاج کرنے والے نہتے عوام پر ڈنڈے برسا رہی ہے سردار تنویر الیاس نے بعض لوگوں کو دن میں تارے دیکھا دیئے دو ماہ تک باغ کہ لوگ انتظار کریں اچھی خوشخبری سناونگا ویمن یونیورسٹی باغ میں نے لائی جو عدلیہ

پناگ شریف بچوں کی لڑائی کے باعث خون میں رنگ گئی بچوں کی لڑائی نےقیمتی زندگی نگل لی،مزید تفصیلات لنک میں
کہ فیصلے کے بعد میرے موقف کی تائید ہے ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنی رہائش گاہ امامیہ کالونی میں ایک پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ان کہ ہمراہ سابق مشیر حکومت سردار خالد محمود چختاء ، سردار ضیا القمر ، عبدالمجید ایڈووکیٹ، راجہ خورشید علی کشمیری ، سردار زائد جبار عباسی ، سردار طارق مسعود ایڈووکیٹ ، سردار صدیق چودھری عابد ، اور دیگر بھی موجود تھے سردار قمرالزمان خان نے کہا ہیکہ وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر کی کسی بھی بات کو سنجیدہ نہیں لیتا
وہ اپنی زندگی کی آخری سیاسی انگیز کھیل رہے ہیں ان کی ٹیم میں کوء زیرک وزیر نہیں جو ان کو بروقت درست مشورہ دے سکے ویمن یونیورسٹی باغ کے کہ لیے 5 لاکھ کا اعلان کیا تھا جو آج تک موصوف نہ دے سکے یہ لوگ میگا پراجیکٹ ٹوٹی کھمبے کو سمجھتے ہیں ان کے عقل پر ماتم ہی کیا جاسکتا ہے انہوں نے کہا کہ میں دو ماہ کہ بعد باغ میں ایک بڑے جلسے میں اپنے مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کرونگا اس بار وزارت عظمی باغ لائیں گے اور غریب عوام کر تمام شعبوں میں انصاف مہیا کریں گے ، میں کسی کی چمک دمک پر مرمٹنے والا سیاستدان نہیں تنویر الیاس میرے بیٹوں کی طرح ہے چھپ کہ کیوں ملتا جب ملوں گا تو ڈنکے کی چوٹ پر ملیں گے ابھی وہ وقت نہیں آیا اپنے سیاسی پتے وقت پر کھیلنے کا کھلاڑی ہوں
​​​​​​​اوچھل کود کنے والے اور ہیں انہوں نے کہا کہ نارمے مولوی اشرف کہ ساتھ میری حمایت کا اعلان کریں گے انہوں نے کہا کہ برادریوں اور علاقے کے بت اس بار ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو کر رہیں گےوسطی باغ میں تعمیر ترقی کہ گیت گانے والوں نے نواز شریف کے مالشی اور پالشیوں کو دیکھ لیا اس لیے اس بار انقلاب آئے گا انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر اور صدر ریاست اپنی مرضی کے ججز نہ لگنے کا غصہ غریب عوام پر ڈنڈے برسا کر نہ نکالیں بلکہ سبسڈی دیگر عوام کو ریلیف دیں تاکہ عوام کی مشکلات کم ہو سکیں ورنہ عوامی سمندر کا جاری سیلاب انہیں تنکوں کی طرح بہہ کر لے جائے گا

تازہ ترین خبریں

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد

لیگی کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں افواہوں پر کان نہ دھریں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے غبارے سے بھی ہوا نکل چکی ہے

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر کا سب ڈویژن برنالہ  میں ہمراہ ڈرگ انسپکٹر بھمبر مختلف علاقہ جات میں چھاپے،ملازمین کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر معطل

 مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی اہم وکٹیں اڑا دی،متعدد افراد تحریک انصاف میں شامل

لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارتی فوج کا دشمن کا منہ تو ڑ جواب

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ایس او پیز  پر مکمل عمل کیا جائے ، مخدوم زادہ محمد اعظم چشتی

ریاست جموں وکشمیر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی نمائندہ جماعت ہے، سردار عتیق احمد خان

تنہا پرواز کا شوق نہیں لیکن ہماری پیشکش کو نہ ماناگیا تو ہر حلقے میں مضبوط امیدوار کھڑے کریں گے، سردار عتیق احمد خان

، جمہوریت کی بقاء اور استحکام پاکستان کے  لیے لازوال جدوجہد کر یں گے، چودھری محمد اشرف