03:44 pm
الیکشن کمیشن :گوشوارے جمع نہ کرانےپر 154اراکین کی رکنیت معطل

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے پر154اراکین سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی،وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری بھی خود کو نہ بچا پائے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے والے ڈیڑھ سو سے زائد اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی ہے ،جن اراکین کی رکنیت معطل کی گئی ہے

سپریم کورٹ : پارک ویو ہائوسنگ سوسائٹی کی اپیل سماعت کیلئے منظور
ان میں سینیٹ کے تین ، قومی اسمبلی کے 48،پنجاب کے 52،خیبرپختونخوا اسمبلی کے 26 اور بلوچستان کے 6 اراکین شامل ہیں ۔رکنیت معطل ہونیوالوں میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری بھی شامل ہیں ۔دیگر اراکین میں مصدق ملک، کامران مائیکل، فہمیدمہ مرزا علی زید ،عامر لیاقت ،مائزہ حمید ، شاندانہ گلزار، رحمان کانجو،اکرام اللہ ، اصر شاہ تیمور تالپور ، امداد پتافی، مکیش چاولہ ، سردارخان چانڈیو ،چوہدری نثار، رانا محمد افضل شامل ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق 1195میں سے 1031 اراکین نے گوشوارے جمع کرائے اور معطل کیے گئے اراکین گوشوارے جمع کرانے تک کام نہیں کرسکیں گے ۔چاروں صوبائی اسمبلی کے سپیکرز کو بھی خطوط ارسال کردیے گئے

تازہ ترین خبریں

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

جہانگیرترین گروپ نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

پیپلز پارٹی کا لب ولہجہ عمران حکومت کے لیے  ان دنوں نرم کیوں ہے ؟ آخرکاراندرکی بات باہرآہی گئی

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد

اگرآپ گرمیوں میں بجلی کے بھاری بل سے  پریشان ہیں توبل کم کرنے کاآسان طریقہ جان لیں

ماہانہ پٹرول مہنگا کرنے کا معاملہ: سندھ  کے وزیرنے وفاق کیخلاف عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

نیب نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، لاہور اور گوجرانوالہ کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈا ئون  

پاکستانیوں کیلئے آج کی سب سے بڑی خبر ، 154ارکان اسمبلی معطل ، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد کے بیچوں بیچ بر آمد ہونے والی سینکڑوں سال قدیم مسجد جس کا رخ قبلہ کی طرف نہیں ہے، لوگ یہاں جانے سے کیوں ڈرتے ہیں ؟حیران کن اور پرا

پہلے ماں نے چھوڑ ا پھر باپ بھی در بدر رُلنے کیلئے تنہا چھوڑ گیا ، پاکستانی معذور بھائی بہن کی دردناک کہانی ، دوونوں آج کل کیسے گزارا کرتے ہیں

ماں باپ نے شرم کے مارے  چھوڑ دیا مگر وہ خواجہ سرا جس نے محنت کرکے بھینسوں کا فارم بنایا ، کاریں خریدیں اور خود سے نفرت کرنے والے  پورے خاندان کو

کیا پاکستانی مشہور ترین ہیرو سلطان راہی روحانی دنیا کی بہت بڑی شخصیت تھے؟ سلطان راہی کو کیوں اور کس نے قتل کیا ؟