05:11 pm
دسمبر 2000 میں نواز شریف پرویز مشرف سے ڈیل کرکے سعودی عرب چلے گئے۔ شہزاد اکبر 

اسلام آباد ( مانیٹرن گ ڈیسک ) سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے کہا کہ براڈ شیت سے متعلق اہم دستاویز پبلک کرانے کیلئے وکلا حضرات نے رابطے کئے ہیں براڈ شیٹ کے معاملے پر وزیراعظم نے کچھ ہدایات دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بھی کلیئر کیا کہ نیب کی حراست میںصرف دو لوگوں کے اموات ہوئے ہیں ، کسی کی خودکشی کو نیب سے منسوب کرنا درست نہیں۔ شہزاد اکبر نے نواز شریف پر تنقید کے تیر برساتے ہوئے کہا کہ  دسمبر 2000 میں نواز شریف پرویز مشرف سے ڈیل کرکے سعودی عرب چلے گئے ، پاکستان نے براڈشیٹ سمیت دو کمپنیوں سے

خورشید عباسی کا حلقہ کوٹلہ کے سیاسی مرکز پٹہکہ میں پاور شو کا اعلان مرکزی قیادت اور وفاقی وزراء شرکت کریں گے
معاہدے کئے ۔ انکا مزید کہنا تھا کہ 5.1بلین کی ادائیگی پہلے کی جو ریکارڈ میں آئی 
2009 میں پتہ چلا جس شخص کو ادائیگی کی تھی اس کا براڈشیٹ سے کوئی تعلق ہی نہیں

تازہ ترین خبریں

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی

آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

ڈسکہ الیکشن معاملہ،ان دوحکومتی شخصیات کے  خلاف کارروائی کی جائے ، ن لیگ نے بڑامطالبہ کرڈالا

قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز کااضافہ ہوگا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی