05:15 pm
ہم چاہتے ہیں کہ غیر جمہوری قوتوں کا عمل دخل سیاست میں نہ ہو،تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی ۔ مریم نواز 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے اسٹیرینگ کمیٹی اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی میاں صاحب کا یہ خیال ہے کہ جس چیز کے خلاف ہم جدوجہد کررہے ہیں وہ غیر جمہوری قوتیں ہیںہم چاہتے ہیں کہ غیر جمہوری قوتوں کا عمل دخل سیاست میں نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے پہلے دن کہہ دیا تھا کہ عمران خان صرف ایک مہرہ ہے اداروں کی جمہوری عمل میں مداخلت ختم ہونی چاہیے ۔ مریم نواز نے

خورشید عباسی کا حلقہ کوٹلہ کے سیاسی مرکز پٹہکہ میں پاور شو کا اعلان مرکزی قیادت اور وفاقی وزراء شرکت کریں گے
مزید کہا کہ ہمارے کسی سے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں ہیںحکومت کو اپنے ہی سے خطرہ ہے ان کا دم ہر خواہش پر نکل رہا ہے ان کی ہر خواہش پوری نہیں ہوگی

تازہ ترین خبریں

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی

آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

ڈسکہ الیکشن معاملہ،ان دوحکومتی شخصیات کے  خلاف کارروائی کی جائے ، ن لیگ نے بڑامطالبہ کرڈالا

قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز کااضافہ ہوگا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی