05:30 pm
فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے سے پی ٹی آئی کرپٹ ترین جماعت ثابت ہوگی ۔فیصل کریم کنڈی 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کے باہر پی ڈی ایم کے احتجاجی مظاہرےکا معاملہ،پاکستان پیپلز پارٹی کےترجمان فیصل کریم کنڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی پی کے ورکرز اور لیڈرشہ بھرپور شرکت کریگی احتجاجی مظاہرہ فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے ہے  فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی ملوث ہےاس کا اعتراف پی ٹی آئی خود بھی کرچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ

کیپٹن (ر)صفدر کی فول پروف سکیورٹی کیلئے انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
چھ سال سے کیس التوا کا شکار ہےیہ پبلک انٹرسٹ کا کیس ہے، چھ سال سے الیکشن کمیشن ٹال مٹول سے کام رہی ہے۔فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا فارن فنڈنگ کیس کا فی الفور فیصلہ کیا جائےکیس کے فیصلے سے پی ٹی آئی کرپٹ ترین جماعت ثابت ہوگی مہنگائی کے باعث لوگ خود کشیوں ہر مجبور ہوگئےورکرزکورونا ایس او پیز کا خیال رکھے
 
تازہ ترین خبریں

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی