06:13 pm
ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 

بٹگرام ( مانیٹرنگ ڈیسک) اہلسنت والجماعت خیبر پختونخوا کے صدر علامہ عطا محمددیشانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ  نوجوان سماجی کارکن و رہنما پاکستان تحریک انصاف نظریاتی ہدایت اللہ تورخیلی کا گزشتہ روز سی پیک پر کوزہ بانڈہ کے قریب ایکسیڈنٹ ہوا تو انہیں فرسٹ ایڈ ٹریٹ منٹ کے لئیے آر ایچ سی ہسپتال میرا کوزہ بانڈہ  منتقل کیا گیا، جنہیں وہاں سے ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام ريفر کیا گیا، ہسپتال میں موجود ریسکیو 1122 کے دو ایمبولینسز موجود تھی جنہوں نے انہیں منتقل کرنے سے

سکولز کھلنے کے پہلے ہی روز انتہائی افسوسناک خبر، کئی طالب علم زخمی ہو گئے، وجہ کیا بنی؟ جانیے تفصیل
انکار کیا، انہیں لوکل گاڑی پہ لے جایا گیا، جس میں سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے اور ان کو بٹگرام تک لے جانے میں تاخیر کی وجہ سے ان کی شہادت کا دلخراش واقعہ پیش آیا۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے کہا کہ ریسکیو 1122 کی یہ حرکت غفلت ہے کوتاہی ہے یا کوئی سازش ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ حکام کو انکوائری کے لئیے 48 گھنٹوں کا وقت دیتے ہیں،۔ انہوں نے مزید ہاکہ ہم ریسکیو 1122 کے اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ملوث اہلکاروں کو نوکریوں سے برخاست کیا جائے

تازہ ترین خبریں

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز