06:29 pm
2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

سکھر ( مانیٹرنگ ڈیسک) سکھر میں میڈٖیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیراعظم خود تسلیم کررہے ہیں کہ انہیں تجربہ نہیں ہے 18 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے ۔ پی ڈی ایم اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے انکا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم اسٹئرنگ کمیٹی کا م مبر نہیں ہوں ۔
انہوں نے کہا کہ عوام اور مزدور دشمن حکومت مسلط کی گئی ہے ، وفاقی حکومت نے عوام کو لاوارث چھوڑ دیا ہے ، کٹھ پتلی کو گھر بھیج کر رہیں گے ، پی ڈی ایم جو بھی فیصلہ کرے گی منظور ہوگا ، ہم نے پنشنرز کیلئے ایک سو فیصد اضافی کیا تھا ، ہر ادارے کو غیر جانبدار اور غیر سیاسی ہونا چاہئے ۔ بلاول بھٹو بولے کہ  زرعی ملک ہونے کے باوجود ملک میں چیزیں دستیاب نہیں 2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا بتایا جائے فنڈنگ کرنے والے کون تھے 

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

عوام پر مہنگائی کا ’’عذاب‘‘ دن بدن شدید ہونے لگا، پٹرول سات اور ڈیزل ساڑھے چھ روپے مہنگا ہونے کاامکان

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ