07:25 pm
آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ 

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) نمل یونیورسٹی اسلام آباد کے ہزاروں طلبا نے اپنے مطالبات کے حق میں یونیورسٹی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز، بینرز اٹھارکھے تھے اور یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے موررین نے کہا کہ جب یونیورسٹی انتظامیہ نے آنلائن کلاسز لئے ہیں تو امتحانات بھی آن لائن ہونے چاہئے آن کیمپس امتحانات کسی صورت قابل قبول نہیں ۔ صبح سے جاری احتجاجی مظاہرے میں طلبا و طالبات نے انتظامیہ کے خلاف خوب دل کی بھڑاس نکالی اور بولے کہ دور دراز علاقوں کے
طلبا آن کیمپس امتحانات کیلئے کیسے آئنگے، تین بار ڈیٹ شیت میں تبدیلی سراسر ظلم و زیادتی ہے، جب ٹرانسپورٹ اور ہاسٹل استعمال ہی نہیں کئے تو پھر فیسز کیوں دیں ۔ طلبہ کے ایک وفد نے یونیورسٹی انتظامیہ سے مذاکرات بھی کئے جو ناکام رہے۔ احتجاجی مظاہرے کے باعث سروس روڈ دونوں سائڈوں سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہا جس کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں تھی دوسری جانب خیابان جوہر اسٹیشن پر میٹروبس بس سرورس بھی معطل کردی گئی تھی ۔ اس موقع پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد پولیس کے اہلکار الرٹ کھڑے تھے 

تازہ ترین خبریں

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی

آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

ڈسکہ الیکشن معاملہ،ان دوحکومتی شخصیات کے  خلاف کارروائی کی جائے ، ن لیگ نے بڑامطالبہ کرڈالا

قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز کااضافہ ہوگا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری