07:29 pm
پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

07:29 pm


اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیر رہنماء و سینٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چئیرمین سینیٹر رحمان ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سیاسی قیادت اور دوست جنہوں نے بہن کی وفات پر اظہار افسوس کیا اس پر شکرگزار ہوںبھارت کے خلاف ثبوت کے ساتھ بات کرتا ہوں بھارت کے ایک وزیر کے بیان پر افسوس کا اظہار کیا اللہ تعالی نے سب کو یکساں پیدا کیا اور خون کا رنگ بھی ایک ہے بھارت آر ایس ایس کو آگے لے کر آیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا نریندر پلوامہ میں اپنے چالیس فوجی مروا کر مگرمچھ کے آنسو بھائے پلوامہ حملہ میں اینٹی مسلم سوچ کو الگ کیا اور ہوا، سرحدوں پر کشیدگی کی گئیپلوامہ حملے کامقصد پاکستان مخالف جذبات پیدا کرکے
انکو انتخابی مہم میں استعمال کرنا تھا، مودی کے واپس طاقت میں آنے کے بعد کشمیریوں کے ساتھ برے سلوک کی پیش گوئی کر دی تھی عمران خان نے کہا تھا کہ نریندر مودی دوبارہ جیت جاتا ہے تو کشمیر کے لئے بہتر ہوگا،میں نے کہا تھا کہ مودی اگر دوبارہ وزیراعظم بنتا ہے تو پہلے سے زیادہ خطرناک ثابت ہوگا، بھارت مجھے عدالت میں لے جائے جو کہا سب ثابت کروں گابھارت نے میری کتاب پر پابندی لگوانے کی پوری کوشش کی میری کتاب پر حکومتی ارکان نے کہا کہ مودی کے آنے کے بعد پاک بھارت تعلقات بہتر ہونگے آرمی چیف نے کہا کہ بھارت ہمارے پیچھے ہے اور ہم ان کے ساتھ لڑیں گے۔ رحمان ملک نے کہا کہ  دنیا میں پاکستان آرمی کے دسویں نمبر پر آنے پر مبارکباد دیتا ہوں پاک بھارت تعلقات کبھی بہتر نہیں ہو سکتے مودی جو مقبوضہ کشمیر میں ظلم کر رہے ہو آر ایس ایس تمہارے ساتھ بھی وہی کرے گا مقبوضہ کشمیر میں کوفیو کو ساڑھے پانچ سو دن ہو گئے مگر اقوام متحدہ اس پر خاموش ہےسی پیک کے حوالے سے میرے انتہائی سنجیدہ خدشات ہیں  ان ہوںنے مزید کہا کہ پاور کی بڑی بھارتی کمپنیاں سی پیک میں داخل ہونے کی کوشش کر رہی ہیں بھارتی کمپنیوں کے سی پیک میں داخل ہونے کے حوالے سے الگ بریفنگ دوں گابھارت پاکستان کی معیشت کو تباہ کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں بھارت میں سیاسی جماعتیں متحد ہیں جبکہ پاکستان میں سیاستدان دست و گریبان ہیں عمران خان کو اپنی انا ختم کرنے کے لئے پہلے بھی کہہ چکا ہوں بلاول بھٹو نے معاشی چارٹرکرنے کی دعوت دی تو ان کے خلاف کیسز بنا دیئے گئے ۔ انکا کہنا تھا کہ ملک میں سیاسی انتشار کے خاتمے کی زمہ داری آصف علی زرداری کو دے دیں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگا عمران خان کو بتاتا ہوں کہ کچھ چیزیں وقت پر کرنا اچھا ہوتا ہے سیاست میں کوئی نیچے نہیں لگتا سیاست نام ملنے اور بات چیت کا ہے بھارت پاکستان کے خلاف دوبارہ فیٹف میں جا رہا ہے پاکستان میں پارلیمنٹ میں بھارت کے خلاف مشترکہ قرارداد منظور کی جائے
 

تازہ ترین خبریں

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی

‘اپوزیشن کووہی فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی