09:46 pm
نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) نمل یونیورسٹی کے باہر احتجاج کرتے ہوئے طالب علم جمیل بن اقبال کو ساتھیوں سمیت اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا اور تھانہ ائی نائن منتقل کرلیا ہے ۔ جمیل طالب علم کیساتھ ساتھ نجی ٹی وی چینل نیو نیوز کیساتھ رپورٹر کے طور پر بھی منسلک ہیں ۔ جمیل بن اقبال کی گرفتاری پر سیاسی و سماجی ، طلبا اور صحافتی تنظیموں نے سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ
اسلام آباد فی الفور گرفتار طالب علم اور رپورٹر کو ساتھیوں سمیت رہا کرے بصورت دیگر سخت ردعمل سامنے آئے گا ۔

تازہ ترین خبریں

بیٹیاں ہوں توایسی۔۔۔ اپنا گھر بسانے سے قبل بیٹیوں نے باپ کا گھر بسا دیا

پی ٹی آئی ممبران کوپیغام ،کپتان کابھی آخرتک لڑنے کافیصلہ

مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں پر پی ٹی آئی کارکنان کا حملہ،شاہدخاقان عباسی نے کارکنوں کوتھپڑ رسیدکردئیے

جوش خطابت میں زبان پھسل گئی ،سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اپنے قائدمیاں نواز شریف کوشدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

اعتماد کا ووٹ: پارلیمنٹ ہاؤس پر سیکورٹی انتہائی سخت

 اسٹیبلشمنٹ کا کردار اورشیخ رشید کا عمران خان کو اہم مشورہ

اعتماد کا ووٹ!حکومت کیلئے صبح صبح اچھی خبر،کھلاڑی خوشی سے نہال

وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے۔۔۔ کامیابی کیلئے وزیراعظم کو کتنے ووٹ درکار ہوں گے ؟

صوبائی دارالحکومت سے افسوسناک خبر آگئی  بم دھماکہ ،5افراد جان کی بازی ہار گئے،ایمبولینسیں روانہ

’’حکومتی بوری میں سوراخ ہو چکا ،اعتماد کے ووٹ جیسے ڈرامے نیازی کو نہیں بچا سکتے‘‘

عمران خان نے عثمان بُزدار سے استعفیٰ لے لیا ،حفیظ اللہ نیازی

ووٹ نہ دینے والوں کو نشان عبرت بنا دیں گے ،شہریارآفریدی

تحریک انصاف نے ایسے بینرز لگا دیئے جیالے اور متوالے لال پیلے ہو جائیں گے