10:31 pm
نیب نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا

پشاور( آن لائن ) قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے غیر قانونی ہا ئوسنگ سوسائٹیز کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے۔نیب نے پشاور میں زرعی اراضی پر قائم غیر قانونی ہا  ئوسنگ سوسائٹیز کے خلاف کارروائی کا اغاز کر دیا ہے۔نیب کے پی نے 156 غیر قانونی ہا ئوسنگ سوسائٹیز کے خلاف انکوائریز کی منظوری دے دی ہے، شکایات کی تصدیق کے مرحلے میں قوانین کی خلاف ورزی کے شواہد مل گئے ہیں۔نیب کے پی کے مطابق زرعی اراضی پر ہاؤسنگ سوسائٹیز

اس امیر شخص کے بیڈروم کی صفائی ایک جوان  العمر لڑکی کرتی تھی۔ ایک دن وہ اتفاق  سے وقت سے پہلے گھر آگیا جب یہ اپنے  کمرے میں آیا۔ اور نوجوان لڑکی کو صفائی کرتے ہوئے دیکھا تو ۔۔۔ ! تفصیلات لنک میں
کا قیام سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے، سوسائٹیز نے پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی سے بھی این او سی نہیں لیا۔وزیراعلیٰ کے پی محمود خان نے بھی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کارروائی کا حکم دیا تھا ۔

تازہ ترین خبریں

لاہورہائیکورٹ :شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

جہانگیرترین گروپ نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

پیپلز پارٹی کا لب ولہجہ عمران حکومت کے لیے  ان دنوں نرم کیوں ہے ؟ آخرکاراندرکی بات باہرآہی گئی

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد