10:38 pm
واہ کینٹ: عیسائی فیملی کے آٹھ افراد نے عیسائیت کو چھوڑکر اسلام قبول کر لیا

واہ کینٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)واہ کینٹ کے معروف عالم دین مولانا عبدالمالک مجاہد خطیب جامع مسجد قباء اہلحدیث کے ہاتھ پر عیسائی فیملی کے آٹھ افراد نے عیسائیت کو چھوڑکر اسلام قبول کر لیا  مولانا عبدالمالک مجاہدنے عیسائی فیملی کو کلمہ شہادت پڑھایا اس وقت مذکورہ مسجد میں بڑے رقت آمیز مناظر تھے نو مسلم فیملی نے اپنی آئندہ زندگی قرآن و سنت پر عمل کرنے اور دین اسلام کی ترویج کے لیئے صرف کرنے کا عہد کیا مولانا عبدالمالک مجاہداور مسز طلعت اویس نے

اسرائیل کوتسلیم کرنااسلامی ملک کومہنگاپڑ گیا،عوام سڑکوں پر ۔۔ دارالحکومت سمیت متعددعلاقوں میں مظاہرے پھوٹ پڑے
انھیں دین اسلام کے بنیادی عقائد کے متعلق مکمل بریفنگ دی اور ان کے نئے اسلامی نام بھی رکھے گئے رزاق مسیح کے بجائے محمد رزاق،شہناز مسیح کے بجائے شہناز بی بی ،روما کے بجائے فاطمہ بی بی،پریا کے بجائے آمنہ بی بی،جیا کے بجائے عائشہ بی بی،مریم مسیح کے بجائے مریم بی بی،آصف مسیح کے بجائے محمد آصف،اور آتش مسیح کے بجائے محمد علی نام رکھے گئے اس کے بعد مذکورہ فیملی کے لیئے استقامت کی دعا کی گئی اور نیک تمنائوں اور خواہشات کا اظہار کیا گیا

تازہ ترین خبریں

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

جہانگیرترین گروپ نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

پیپلز پارٹی کا لب ولہجہ عمران حکومت کے لیے  ان دنوں نرم کیوں ہے ؟ آخرکاراندرکی بات باہرآہی گئی

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد

اگرآپ گرمیوں میں بجلی کے بھاری بل سے  پریشان ہیں توبل کم کرنے کاآسان طریقہ جان لیں