12:13 pm
مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مفتی عبدالقوی کی تھپڑکھانے کے بعد ایک اور تہلکہ خیز ویڈیو منظر عام پر آگئی،مفتی صاحب کونسی شراب پسند کرتے ہیں ؟ان کے بیگ میں کتنے چرس کے سگریٹ ہوتے ہیں ؟حریم شاہ نے میٹھی چھری بن کر مفتی قوی سے سب کچھ اگلوا لیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں حریم شاہ اور ایک دیگر لڑکی مفتی عبدالقوی سے کھانے کی میز پر سوالات بھی 

آپ کومعلوم ہے کہ مفتی عبدالقوی 2روز سے حریم شاہ کیساتھ کیاشرمناک کام کررہے تھے

کررہی ہیں ۔ان سوالات کے جواب میں مفتی قوی نے بتایا کہ شراب کی کئی قسمیں ہوتی ہیں ایک سفید والی ہوتی ہے ،پیلے اور ریڈ کلر میں ہوتی ہے ،انگور والی پیتا ہوں جو بہت اچھی ہوتا ہے ۔اس لئے پیتا ہوں کہ کیونکہ ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ یہ میرے دل کیلئے فائدے مند ہے ۔انہوں نے کہاکہ مفتی عبدالقوی کے قرب میں بیٹھناخواتین کی خواہش ہوتی ہے اور میری پارٹی میں کوئی ایک نہیں کئی خواتین دوست آتی ہیں ، کبھی میں آپ لوگوں کو اداکارہ میرا کے پاس لے کر جائوں گا اور ان سے ملوائوں گا ۔مفتی قوی نے حریم شاہ کے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ اس وقت بھی میرے بیگ میں چار سے پانچ چرس کے سگریٹ ہوں گے ۔انہوں نے کہاکہ میں صرف اور صرف مشروب کا نشہ کرتا ہوں ،انہوں نے کہاکہ لاہور فیز فائیو کے اندراتنا بڑا محل نوازشریف کا نہیں ہے جتنا بڑا محل بخاری ہائوس ہے ۔‎

تازہ ترین خبریں

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی