12:25 pm
اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں پی ڈی ایم جماعتوں کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کے پیش نظر1800 سے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات کردیئے گئے ،الیکشن کمیشن کی سیکیورٹی کیلئے اضافی سیکیورٹی کیمرے بھی نصب کر دیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم احتجاج کے پیش نظر الیکشن کمیشن کے دفتر کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ مظاہرین کو الیکشن کمیشن کی عمارت اور پارکنگ میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل
 
الیکشن کمیشن کی سیکیورٹی کیلئے 1800 سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے حوالے سے پلان جاری کر دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کی سیکیورٹی کیلئے اضافی سیکیورٹی کیمرے بھی نصب کر دیئے گئے ہیں۔ قبل ازیں پیر 18 جنوری کو ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی اسلام آباد نے الیکشن کمیشن دفتر کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈی سی اسلام آباد نے الیکشن کمیشن حکام کو سیکیورٹی صورت حال پر بریفنگ بھی دی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق 5 ایس پی اور 10 ڈی ایس پیز بھی امن وامان کے فرائض سرانجام دیں گے۔ احتجاج اور ریلی کے شرکا اپنی گاڑیاں کنونشن سینٹر کی پارکنگ میں کھڑی کریں گے اور پیدل الیکشن کمیشن آئیں گے۔ اسلام آباد پولیس ٹریفک کی روانی کے لیے متبادل روٹ بھی جاری کرے گی۔الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کیلئے آنے والوں کیلئے روٹ پلان بھی ترتیب دیا گیا ہے۔ مظاہرین کنونشن سینٹر کی پارکنگ میں گاڑیاں کھڑی کریں گے۔ احتجاج کے تمام شرکاء کنونشن سینٹر سے پیدل الیکشن کمیشن تک جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج