12:45 pm
 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم جماعتوں کے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج سے قبل ہی ریڈ زون کو مقبوضہ وادی میں تبدیل کردیا گیا ہے ،

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا
ریڈ زون کے داخلی راستوں پر سکیورٹی فورسز کی بھاری تعداد تعینات کردی گئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی حکومت خوفزدہ نظر آرہی ہے اس لئے الیکشن کمیشن کی طرف جانیوالے تمام راستوں کو بند کردیا گیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ اپوزیشن ہر صورت الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کرے گی ۔

تازہ ترین خبریں

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار