01:45 pm
اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

01:45 pm

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،بچوں کی تعلیم کا نقصان کم کر نے کیلئے آن لائن کلاسز شروع کررہے ہیں ،بہترین لیکچرار بچوں کو پڑھائیں گے ،والدین اپنے بچوں کو سکولوں میں واپس بھیجیں جہاں وہ پہلے پڑھ رہے تھے ۔وزیرتعلیم پنجاب نے فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کہاکہ والدین کو ریلیف دینےکے لئے فیس کے اندر بیس فیصد ریلیف دیا ،

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا
 
والدین نے کورونا کے دوران سکولوں کو فیس دینا بند کردی تھی جس کے باعث سکول بند ہونا شروع ہو گئے اور والدین بچوں کو سکولوں سے نکال رہے تھے ۔انہوں نے کہاکہ میری اپیل ہے کہ والدین اپنے بچوں کو انہی سکولوں میں بھیجیں جہاں وہ تعلیم حاصل کررہے تھے کیونکہ اس سے سکول بند ہونے کا خدشہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ بچوں کی سکولوں میں حاضری پچاس فیصد کردی گئی ہے کورانا میں پہلے چھ اور پھر پونے د و ماہ سکول بند رہے اس بار بغیر امتحان کے کوئی بچہ پروموٹ نہیں کیا جائے گا ۔انہوں نے کہاکہ بچوں کی تعلیم کا نقصان کم کرنے کے لئے آن لائن کلاسز شروع کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم انصاف اکیڈیمی پر کام شروع کرچکے ہیں اور نویں دسویں سمیت ہر کلاس کا لائیو لیکچر ہو گا اور بہترین لیکچرار بچوں کو لیکچر دیں گے ۔انہوں نے کہاکہ ہم نے انصاف پرائمری سکول 2019 میں پروگرام شروع کیا تھا اور ہم نے ایک لاکھ سکول کھولے جبکہ پچھلی حکومت نے لاہور میں ایک جگہ بھی گورنمنٹ سکول نہیں کھولا۔انہوں نے کہاکہ اگرہم سو سکول کھولتے تو تین سے چار کروڑ روپے ایک سکول پر لگتے ہم نوے دن کے اندر 2100 سکول رینٹ کی عمارتوں میں کھولنے جارہے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

’’ اب حکومت بڑا این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش