01:57 pm
نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

لاہور(ویب ڈیسک )نیب ریفرنس میں میرشکیل الرحمٰن کے شریک ملزم نوازشریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں ،احتساب عدالت لاہورمیں جنگ جیوگروپ کے مالک میرشکیل الرحمٰن کے خلاف غیرقانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی عدالت نے میرشکیل پرفردجرم عائد کرنے کے لیے 28جنوری کی تاریخ مقررکردی ،نیب تفتیشی افسرعابدحسین نے میرشکیل کے شریک ملزم نواز شریف کی
جائیدادقرقی کی رپورٹ عدالت میں پیش کرتے ہوئے بتایاکہ عدالتی حکم کی تعمیل میں نواز شریف کی پاکستان میں موجود تمام جائیدادیں قرق کرلی ہیں ۔اس سے متعلق محکموں کی رپورٹ بھی منسلک کردی ہے ۔عدالت نے آئندہ سماعت پرشریک ملزم ہمایوں فیض رسول کوبھی طلب کرلیاہے ۔نیب ریفرنس میں میرشکیل الرحمٰن ،نواز شریف ،سابق ڈی جی ایل ڈی اے ہمایوں فیض رسول اوربشیراحمد کومجرم قراردیاگیاہے ،جبکہ طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پرنواز شریف کواشتہاری قراردیاجاچکاہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ