02:59 pm
مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

کراچی (ویب ڈیسک )ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا کہنا ہے کہ جب مفتی قوی نے مجھے فزیکل ہراساں کیا تو اُنہیں جوتوں سے مارا۔نجی خبررساں ادارےسے گفتگو کرتے ہوئے ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کہا کہ مفتی قوی کو تھپٹر میری کزن نے مارا تھا جبکہ اُن کی ویڈیو میں نے بنائی تھی۔حریم شاہ نے کہا کہ مفتی قوی کو ٹی وی پروگرام میں کراچی مدعو کیا اور مفتی قوی کے سفری و رہائشی اخراجات میں نے برداشت کیے۔انہوں نے کہا کہ مفتی قوی وقتاً فوقتاً مجھ سے نازیبا گفتگو کرتے رہتے تھے،
جو اس قسم کے کام کرتے ہیں انہیں اب سمجھدار ہوجانا چاہیے۔حریم شاہ نے کہا کہ میں ایسے لوگوں کو بےنقاب کرتی رہوں گی جو منافق ہیں اور عزت کا جھوٹا لبادہ اوڑھے ہوئے ہیں۔اُن کا مزید کہنا ہے کہ میں پاکستان تحریک انصاف کی سپورٹر ہوں، پی ٹی آئی کو ووٹ بھی دیا تھا۔واضح رہے کہ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے انسٹا گرام پر مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو شیئر کی تھی، جو وائرل ہوگئی۔

تازہ ترین خبریں

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے