05:43 pm
پی ٹی آئی امریکا ، مشرقی وسطہ  کے ممالک اور بھاترت کے فنڈنگ سے الیکشن لڑا ۔ مولانا فضل الرحمان 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) فارن فنڈنگ کیس التویٰ کا شکار ہونے پر الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ قوم پرڈفلی بجانے والوں کو مسلط کیا گیا ہے حکمرانوں کو عوام نے آج ایک نمونہ دکھا دیا لانگ مارچ آئے گا تو حکمرانوں کو بھاگنے کا بھی راستہ نہیں ملے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم بھوکے سونے کیلئے تیار ہیں مگر تمہارے اعزازئے پر لعنت بھیجتے ہیں جس نے بی اس کو سہارا دیا ہے وہ مشکوک ہوجاتے ہیںانہوں نے جھوٹ بول کر غیر ملکی فنڈنگ چھپائی ۔ مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا
کہ یورپ امریکا اور مشرقی وسطہ سے ہنڈی کے زریعے فنڈنگ ہوئی سماعت ملتوی کرنے کیلئے پچاس سے زائد درخواستیں دے گئیں سعودی عرب یو اے ائی پاکستان پر اعتماد نہیں کررہے ۔ صدر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے کہا کہ انہوں نےاسرائیل اور بھارت کے فنڈنگ سے الیکشن لڑا پی ٹی آئی کے 23 خفیہ اکاونٹس نکلے 8اگست 2018 کواسی جگہ  احتجاجی مظاہرہ کرکے اسی الیکشن کو مسترد کیا تھا۔ مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کو اسرائیل کی سپورٹ حاصل ہیں اسرائیل اور ہندوستان پاکستان کے دشمن ہیں 

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان

بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا

ایف اےٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو جون تک گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ

سیالکوٹ: پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑکےدوران نوجوان انتقال کرگیا،ریسکیوذرائع

کورونا کیسز میں کمی ۔۔ ایس او پیز تبدیل۔۔ 15 مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری

سینیٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔ ارکان کی پریشانیوں میں اضافہ ۔۔۔  پولنگ ڈے پر ارکان کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

 چائےکی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار

 دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں کھانے کے معیار کی نگرانی کا کوئی اتھارٹی موجود نہیں ہے: رحمان ملک

 میر امشن ہے کہ میں پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناؤں۔اعظم خان سواتی

شریف خاندان کا جاتی امرا کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا

بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ظاہر شاہ نامی شخص جاں بحق

پاکستان میں کتنی رشوت دی جاتی ہے ؟؟ گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا