07:09 pm
 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کی سیکریٹری اطلاعات سینیٹر روبینہ خالد نے مراد سعید کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان پوسٹ میں 115 ارب روپے کے اسکینڈل کا جواب دیں اور بتائیں کہ وہ 200 ارب ڈالر کہاں ہیں جو عمران خان کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان کے خزانے میں آنے تھے وہ کہاں گئے؟ انہوں نے کہا کہ ممنوعہ فنڈز کے بعد سلائی مشین کی کمائی کا بھی جواب دینا ہوگا اور یہ راز بھی فاش ہوگا کہ کس طرح چندے کی رقم باجی علیمہ کے اکاؤنٹس میں جاتی رہی۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے
کیونکہ انہیں اس بات سے غرض نہیں تھی کہ ڈالر کون دے رہا ہے اور کیوں دے رہا ہے۔ عمران نیازی کو اپنی چوری پکڑے جانے کا خوف لاحق تھا اس لئے ممنوعہ فنڈز کیس میں الیکشن کمیشن سے بھاگ رہے تھے بالآخر انہوں نے اپنے جرم کا اقرار کر ہی لیا ہے۔ 

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘